Connect with us

تازہ ترین

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانا شروع کردی

strait-of-hormuz

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانا شروع کردی، حالیہ دنوں میں صرف چند درجن بارودی سرنگیں بچھائیں گئیں۔

رپورٹ کے مطابق ایران کی 90 فیصد سرنگیں بچھانے والی کشتیاں محفوظ ہیں، ایران چاہے تو سیکڑوں مائنز بچھا سکتا ہے، امریکی سنٹرل کمانڈ نے 16 ایرانی کشتیاں تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز بند ہونے کے باوجود ایران چین کو تیل فراہم کررہا ہے، جنگ کے آغاز سے اب تک چین کوایک کروڑ 17 لاکھ بیرل تیل بھیجا گیا، ایرانی تیل کی تجارت خلیج عمان کے راستے سے بھی جاری ہے۔

دوسری جانب تیل کی قیمتوں میں کمی کیلئے تاریخ کا سب سے بڑا آئل ریزرو ریلیز کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق عالمی توانائی ایجنسی نے ممبر ممالک کو تجاویز پیش کردیں، مقدار2022 میں یوکرین جنگ کے بعد ریلیز کے گئے آئل ریزرو سے زیادہ ہوگی۔

چین کے برعکس ایران جنگ سے یورپ کو اربوں ڈالرکے خسارے کا سامنا ہے، صدر یورپی کمیشن کے مطابق 11 دن میں توانائی اخراجات میں ساڑھے 3 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، تیل کی قیمت میں 27 فیصد اور گیس کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ ہوا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

lahore-high-court-2 lahore-high-court-2
پاکستان7 منٹس ago

ایندھن بچت پالیسی، لاہور ہائیکورٹ کا ہفتے میں چار دن کام کرنے کا فیصلہ

لاہور (صداۓ سچ نیوز) ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت  لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ ہفتے میں چار دن کام...

uae uae
تازہ ترین20 منٹس ago

دبئی ایئرپورٹ کی حدود میں 2 ڈرونز گرنے سے 4 افراد زخمی

دبئی (صداۓ سچ نیوز) دبئی ایئرپورٹ پر پروازیں معمول کے  مطابق چل رہی ہیں، ترجمان دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب...

iran-flag iran-flag
تازہ ترین26 منٹس ago

ایران نے آبنائے ہرمز پر بنگلا دیش کا تیل نہ روکنے کی یقین دہانی کرادی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز پر بنگلا دیش کا تیل نہ روکنے کی یقین دہانی کرادی۔ دی...

cyber security cyber security
تازہ ترین51 منٹس ago

ایران نے سیکیورٹی کیمروں کو ہیک کر لیا، اسرائیل کا دعویٰ

تل ایب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کی سائبر سیکیورٹی اتھارٹی کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے...

islamabad high court islamabad high court
پاکستان1 گھنٹہ ago

ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو ایک لاکھ روپے جرمانہ کر دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ایک سو نوے ملین پاؤنڈ کیس میں سزاؤں کیخلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ...

pmdc pmdc
پاکستان1 گھنٹہ ago

تمام میڈیکل اورڈینٹل کالجزکو طلبہ کی لازمی رجسٹریشن کا حکم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کو داخل...

nadra nadra
پاکستان1 گھنٹہ ago

مشکوک شناختی کارڈز کی جانچ پڑتال کےلیے تصدیقی بورڈز قائم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جعلی یا مشکوک شناختی کارڈ رکھنےوالوں کےخلاف نادرا کا گھیرا مزید تنگ کردیا گیا۔ مشکوک...

gold gold
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان میں فی تولہ سونا 3700 روپے مزید مہنگا ہوگیا

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمزاینڈجیولرز ایسوس ایشن کے مطابق پاکستان میں...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانا شروع کردی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا کے مطابق ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانا شروع کردی، حالیہ دنوں...

oil-gas oil-gas
تازہ ترین2 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ دیکھا جارہا ہے۔...

Trending