پاکستان
پاکستان کا دورہ مکمل کرکے ایرانی وفد سلطنت عمان پہنچ گیا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کا دورہ مکمل کرکے ایرانی وفد سلطنت عمان پہنچ گیا ہے۔
ایرانی میڈیا نے امکان ظاہر کیا ہے کہ وزیرخارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں یہ وفد ماسکو جانے سے پہلے اتوار کو پاکستان کا دوبارہ دورہ کرے گا۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچنے پر سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کے بعد وزیرخارجہ عراقچی کا اس خطے کا یہ پہلا دورہ ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران امریکی ہرمز ناکہ بندی کے باوجود کب تک ڈٹا رہ سکتا ہے؟
ان کا کہنا تھا کہ ایران خلیجی فارس کی ریاستوں سے اچھے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور باہمی اعتماد بڑھانے اور تعمیری تعاون کے لیے پُرعزم ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

