تازہ ترین
ایران کا جوابی وار، 24 گھنٹوں میں 179 اسرائیلی زخمی
تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے ردعمل میں ایران کے جوابی وار میں 24 گھنٹوں کے دوران 179 اسرائیلی زخمی ہوئے۔
اسرائیلی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں زخمی ہونے والوں میں اکثریت معمولی زخمیوں کی ہے۔
وزارتِ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق جنگ کے آغاز سے اب تک مجموعی طور پر 2745 اسرائیلی زخمی ہو چکے ہیں۔
حکام نے زخمیوں کی حالت کے بارے میں مسلسل نگرانی جاری رکھی ہوئی ہے اور انہیں طبی سہولتیں فراہم کرنے کا عمل جاری ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

