Connect with us

تازہ ترین

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقر قالیباف کا امریکا سے خطہ چھوڑنے کا مطالبہ

iran-flag

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا سے خطہ چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔

 ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقرقالیباف نے ایرانی میڈیا سےگفتگو میں کہا خطے کے ممالک کو کئی ماہ پہلے ہی بتایا گیا تھا کہ ان کی سرزمین پر امریکی موجودگی سیکیورٹی کی ضمانت نہیں ہے۔

مزید کہا خطے کی سیکیورٹی مسحتکم ہونی چاہیے اور یہ بیرونی مدد سے نہیں ہوسکتی،امریکا کو اس خطے سے نکلنا ہوگا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

south korea flag south korea flag
تازہ ترین4 منٹس ago

فرانس، جاپان، آسٹریلیا کے بعد جنوبی کوریا کا بھی آبنائے ہرمز میں جنگی جہاز بھیجنے سے انکار

سول (صداۓ سچ نیوز) فرانس ، جاپان، آسٹریلیا کے بعد جنوبی کوریا نے بھی آبنائے ہرمز میں جنگی جہاز بھیجنے...

iran-fifa-cup iran-fifa-cup
تازہ ترین14 منٹس ago

 ایران کا ورلڈ کپ میچز امریکا کے بجائے میکسیکو منتقل کرنے پر غور

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی فٹبال فیڈریشن نے سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنے ورلڈ کپ میچز امریکا کے بجائے...

triple-suicide-attacks-in-Nigerias-Maiduguri triple-suicide-attacks-in-Nigerias-Maiduguri
تازہ ترین20 منٹس ago

نائجیریا میں یکے بعد دیگرے 3 خود کش حملے، درجنوں افراد جاں بحق

میدوگوری (صداۓ سچ نیوز) نائجیریا کے شمال مشرقی شہر میدوگوری میں مبینہ طور پر 3 خودکش دھماکوں کے نتیجے میں...

gold gold
پاکستان28 منٹس ago

سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا...

radar radar
تازہ ترین36 منٹس ago

امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں جدید ریڈار طیارے تعینات کرنا شروع کردیے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے مشرقِ وسطیٰ میں جدید ریڈار طیاروں کی تعیناتی شروع کردی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق...

missiles missiles
تازہ ترین51 منٹس ago

امریکا کا ایران کی میزائل طاقت تباہ کرنے کا دعویٰ پھر بھی ایرانی حملے جاری، حقیقت کیا ہے؟

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف مشترکہ فوجی کارروائیوں کے بعد دعویٰ کیا...

Ali-Larijani Ali-Larijani
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

اسرائیلی فوج کا ایران کے سیکیورٹی چیف علی لاریجانی کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایرانی سیکیورٹی چیف علی لاریجانی...

patrol patrol
پاکستان1 گھنٹہ ago

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا کوئی خدشہ نہیں، اپریل تک اسٹاک کا بندوبست کرلیا گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کے ذخیرے اور یومیہ کھپت کی تفصیلات سامنے آگئیں  دستاویز کے مطابق پاکستان...

matric-exams matric-exams
پاکستان1 گھنٹہ ago

میٹرک گیس پیپرز اور پیئرنگ اسکیمز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر پابندی عائد

فیصل آباد (صداۓ سچ نیوز) میٹرک گیس پیپرز اور پیئرنگ اسکیمز سوشل میڈیا پر شیئر کرنے پر پابندی عائد کردی...

iran-school-attack iran-school-attack
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایران میں اسکول پر حملے کو جنگی جرم قرار دیدیا

لندن (صداۓ سچ نیوز) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایران میں اسکول پر حملے کو جنگی جرم قرار دیدیا۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل کا...

Trending