تازہ ترین
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقر قالیباف کا امریکا سے خطہ چھوڑنے کا مطالبہ
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا سے خطہ چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقرقالیباف نے ایرانی میڈیا سےگفتگو میں کہا خطے کے ممالک کو کئی ماہ پہلے ہی بتایا گیا تھا کہ ان کی سرزمین پر امریکی موجودگی سیکیورٹی کی ضمانت نہیں ہے۔
مزید کہا خطے کی سیکیورٹی مسحتکم ہونی چاہیے اور یہ بیرونی مدد سے نہیں ہوسکتی،امریکا کو اس خطے سے نکلنا ہوگا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

