تازہ ترین
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایران میں اسکول پر حملے کو جنگی جرم قرار دیدیا
لندن (صداۓ سچ نیوز) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایران میں اسکول پر حملے کو جنگی جرم قرار دیدیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکا کو اس مہلک حملے کےذمہ دارافراد کو جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، ایران کےشہرمیناب میں اسکول پربمباری سے 100 سےزائد بچےشہید ہوئے، اسکول کی عمارت کو گائیڈڈ ہتھیاروں سے براہِ راست نشانہ بنایا گیا۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کےمطابق امریکی افواج نےشہریوں کو بچانے کیلئےضروری احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کیں،امریکی اقدام بین الاقوامی انسانی قانون کی سنگین خلاف ورزی ہے،افواج نے ممکنہ طور پر پرانے یا نامکمل انٹیلی جنس معلومات پر انحصار کیا،انٹیلی جنس معلومات کیسے جمع کی گئیں، تحقیقات ہونی چاہیے،یہ بھی دیکھنا ہوگا حملے میں مصنوعی ذہانت کا کس حد تک استعمال ہوا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

