تازہ ترین
ایران کا بڑا میزائل حملہ ، 200 سے زائد اسرائیلی زخمی
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل نے ایران پر مزید حملے کئے ہیں ، ایران نے بھی اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کر دی جس کے نتیجے میں 200 سے زائد اسرائیلی زخمی ہو گئے۔
ایران کی جانب سے اسرائیل پر میزائلوں کی یلغار کے بعد تل ابیب سمیت کئی شہروں میں سائرن بجتے رہے۔
دوسری جانب امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے 58 بحری جہازوں کو تباہ اور 31 بارودی سرنگیں ناکارہ بنا دی ہیں۔
ادھر ایران کے پاسداران انقلاب کہنا ہے کہ امریکا کے ایئر کرافٹ کیریئر یو ایس ایس ابراہم لنکن کو میزائلوں سے نشانہ بنایا جس سے اسے شدید نقصان پہنچا ہے۔
علاوہ ازیں دبئی میں امریکی فوجی اہلکاروں کی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ کیا گیا جبکہ عراق کے شمالی علاقے مخمور میں فرانسیسی فوجی اڈے پر ڈرون حملے میں 1 فوجی ہلاک جبکہ کئی زخمی ہو گئے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

