تازہ ترین
پاسداران انقلاب کا سعودی عرب میں حملوں سے لاتعلقی کا اظہار
تہران (صداۓ سچ نیوز) پاسداران انقلاب نے سعودی عرب میں حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے بھی عرب ممالک میں سویلین اہداف کو نشانہ بنانے کی تردید کردی ۔ مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی بنانے کی پیشکش ۔
بیان میں کہا کارروائیوں میں اسرائیل ملوث ہوسکتا ہے۔ حملوں کیلئے امریکی ساختہ ڈرونز کا استعمال خارج از امکان نہیں ۔ ایرانی وزیرخارجہ نے دعویٰ کیا کہ خارگ جزیرے پر حملہ یواے ای میں موجود امریکی بیس سے کیا گیا ۔ کروز میزائل دبئی کے قریب سے داغے گئے۔
متحدہ عرب امارات نے ایران کے الزامات کی تردید کردی۔ امارات کے سفارتی مشیر نے واضح کیا کہ ایرانی جزیرے پر حملہ یواے ای سرزمین سے نہیں کیا گیا۔
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان4 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان1 دن agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
پاکستان2 ہفتے agoزیارات کے نام پر فراڈ، زائرین بے یار و مددگار، قافلہ سالار کیخلاف قانونی کاروائی

