تازہ ترین
بجٹ میں کمی کا سامنا ہے جس کے باعث جنگی تیاری متاثر ہو رہی ہے، اسرائیلی آرمی چیف
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج کے چیف آف اسٹاف ایال زامیر نے کہا ہے کہ فوج کو بجٹ میں کمی کا سامنا ہے، جس کے باعث اس کی جنگی تیاری متاثر ہو رہی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایال زامیر نے متعدد محاذوں پر سکیورٹی صورتحال کے جائزے کے دوران کہا کہ ایسے وقت میں جب اسرائیلی فوج اور اس کا عملہ تمام محاذوں پر سرگرم ہے، اسے فنڈز کی کمی سے بھی نمٹنا پڑ رہا ہے، جو فوج کی جنگی تیاری کے لیے نقصان دہ ہے۔
اسرائیلی میڈیا نے رواں ماہ ایک رپورٹ میں بتایا تھا کہ فوج کو تقریباً 40 ارب شیکل کے بجٹ خسارے کا سامنا ہے جس کی بڑی وجہ مسلسل فوجی آپریشنز کے اخراجات اور ریزرو فوجیوں کی ڈیوٹی پر آنے والے اخراجات ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان10 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

