Connect with us

تازہ ترین

‘اسرائیل کیلئے ایک انتہائی مشکل شام ہے’، نیتن یاہو ایران کے جوابی حملوں سے پریشان

netan yahu

تل ابیب (صدائے سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جنوبی اسرائیلی شہر دیمونا اور عراد میں ایران کے جوابی حملوں سے پریشان ہوگئے۔

سوشل میڈیا پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے جاری بیان میں کہا یہ اسرائیل کے لیے ایک انتہائی مشکل شام ہے۔

نیتن یاہو نے کہا کہ انتہائی مشکل شام کے باوجود دشمنوں پر حملےجاری رکھیں گے، یہ ہمارے مستقبل کی جنگ ہے۔

ادھر دیمونا اور عراد پر ایران کے ہولناک حملوں کے بعد اسرائیل نے پورے ملک میں تعلیمی اداروں میں چھٹی دے دی۔

اسرائیلی وزارت تعلیم نے اعلان کیا کہ اتوار اور پیر کے روز کوئی شخص جسمانی طور پر کسی تعلیمی ادارے میں نہ جائے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ ایران میں بڑے زمینی حملے کا حکم دیں گے: 65 فیصد امریکیوں کا خیال

واضح رہے کہ ایرانی میزائل حملوں نے جنوبی اسرائیلی شہر دیمونا اور عراد میں بڑی تباہی مچا دی ، کئی عمارتیں تباہ، 6 افراد ہلاک، 150 سے زائد زخمی ہوگئے۔

ہفتے کو ایران نے نطنز میں اپنی جوہری تنصیبات پر امریکا اور اسرائیلی حملے کے جواب میں اسرائیلی ایٹمی مرکز دیمونا پر یکے بعد دیگرے 2 حملے  کیے 51 افرادزخمی ہوئے۔

اس کے علاوہ جنوبی اسرائیل کے شہر عراد پر بھی ایرانی میزائلوں نے بارش کی۔

اسرائیلی میڈیا نے عراد پر ایرانی حملے میں 6 اسرائیلیوں کی ہلاکت اور 100 سے زائد زخمیوں کی تصدیق کر دی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

IRGC IRGC
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایرانی میزائل حملوں میں 6 اسرائیلی ہلاک، 8 کی حالت تشویشناک

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں میں 6 شہری ہلاک جبکہ 180 زخمی ہوئے ہیں جن...

Iran Israel Attacks Iran Israel Attacks
تازہ ترین5 گھنٹے ago

نئے، جدید ہتھیاروں سے دشمن کے اندازوں کو الٹ دیں گے، ایرانی کمانڈر

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل سید علی عبداللہی نے کہا ہے کہ...

trump and ex us secretary defence trump and ex us secretary defence
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ٹرمپ آگے کنواں پیچھے کھائی والی صورتحال میں پھنس چکے ہیں: سابق امریکی سیکرٹری دفاع

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) سابق امریکی سیکرٹری دفاع اور سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر لیون پنیٹا نے کہا ہے...

Man using smartphone Man using smartphone
تازہ ترین12 گھنٹے ago

اسمارٹ فون اکثر ہینگ ہو جاتا ہے؟ تو اس کی وجوہات اور ٹھیک کرنے کے طریقے جانیں

اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز استعمال کرنے والے لگ بھگ ہر فرد کو جلد یا بدیر کو اس وقت مسائل کا سامنا...

Asif zardari Asif zardari
پاکستان12 گھنٹے ago

سندھ طاس معاہدہ خطے میں پانی کی منصفانہ تقسیم کا ضامن ہے، عملدرآمد بحال کیا جائے: صدر زرداری

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ خطے میں پانی...

Donald J Trump Donald J Trump
پاکستان12 گھنٹے ago

ٹرمپ کا ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم، پاور پلانٹس تباہ کرنے کی دھمکی

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جنگ جلد ختم ہونے کے اعلان کے بعد ایران...

Quantum battery Quantum battery
تازہ ترین12 گھنٹے ago

سائسندانوں نے دنیا کی پہلی کوانٹم بیٹری تیار کرلی

سڈنی (صدائے سچ نیوز) آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی کانسیپٹ کوانٹم بیٹری کو تیار کیا...

netan yahu netan yahu
تازہ ترین13 گھنٹے ago

‘اسرائیل کیلئے ایک انتہائی مشکل شام ہے’، نیتن یاہو ایران کے جوابی حملوں سے پریشان

تل ابیب (صدائے سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جنوبی اسرائیلی شہر دیمونا اور عراد میں ایران کے جوابی حملوں سے...

US President Donald trump US President Donald trump
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ٹرمپ ایران میں بڑے زمینی حملے کا حکم دیں گے: 65 فیصد امریکیوں کا خیال

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز)  65 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں بڑے زمینی حملے کا...

masood peshakian masood peshakian
تازہ ترین13 گھنٹے ago

آپ ہمارے بھائی ہیں، ہمارا آپ سے کسی قسم کا کوئی تنازع نہیں، ایرانی صدر کا اسلامی اور ہمسایہ ممالک کے نام پیغام

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عیدالفطر کے موقع پر اسلامی ممالک اور ہمسایوں کے نام پیغام...

Trending