Connect with us

تازہ ترین

نئے، جدید ہتھیاروں سے دشمن کے اندازوں کو الٹ دیں گے، ایرانی کمانڈر

Iran Israel Attacks

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل سید علی عبداللہی نے کہا ہے کہ نئے اور جدید ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے اندازوں کو الٹ دیں گے۔

تہران سے جاری بیان میں سید علی عبداللہی نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج نئے تیار کردہ جدید ہتھیاروں کے ذریعے دشمن کے اندازوں کو الٹ دیں گی۔

انہوں نے کہا کہ ایران کا فوجی نظریہ دفاعی سے بدل کر جارحانہ ہو چکا ہے، حکمت عملی بھی اسی کے مطابق ڈھال لی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایرانی میزائل حملوں میں 6 اسرائیلی ہلاک، 8 کی حالت تشویشناک

خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے مزید کہا کہ نوجوان سائنسدانوں کے تیار کردہ جدید ترین ہتھیار پہلے ہی میدانِ جنگ میں استعمال ہو رہے ہیں، مزید حیران کن اقدامات بھی سامنے آئیں گے۔

ایرانی کمانڈر نے یہ بھی کہا کہ قومی اتحاد اور عوامی حمایت ایران کی طاقت اور مستقبل کی کامیابیوں کے بنیادی عوامل ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

FGEHA took control of streets and roads in f-14 15 FGEHA took control of streets and roads in f-14 15
پاکستان7 منٹس ago

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی نےسیکٹر ایف 14/ 15 کے متاثرین سے زمین کا قبضہ لے لیا

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) ڈائریکٹر جنرل فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائیز ہاؤسنگ اتھارٹی کیپٹن (ر) ظفر اقبال کے احکامات پر ڈپٹی...

pakistani-doctors-saudi-gulf-degree pakistani-doctors-saudi-gulf-degree
پاکستان45 منٹس ago

بیرونِ ملک میڈیکل وڈینٹل تعلیم سے قبل طلبہ کیلئے پی ایم اینڈ ڈی سی رجسٹریشن لازمی قرار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی حکومت نے بیرونِ ملک میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ کے...

sohail-afridi sohail-afridi
پاکستان50 منٹس ago

پی ٹی آئی کے پی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ،خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں صوبائی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ...

gold-price-today gold-price-today
پاکستان55 منٹس ago

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں 3 روزہ کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ہوگیا جبکہ چاندی...

karachi-police karachi-police
پاکستان59 منٹس ago

کراچی سے گرفتار منشیات فروش پنکی کے کیس میں مزید انکشافات

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی سے گرفتار ہونے والی مبینہ کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی سے متعلق تحقیقات میں اہم...

oil oil
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

اوپیک کی تیل پیداوار 26 سال کی کم ترین سطح پر آگئی

اوپیک کی تیل پیداوار اپریل میں 2 کروڑ بیرل یومیہ سے کم ہوکر 8 لاکھ 30 ہزار بیرل ہوگئی۔ برطانوی...

shehbaz-sharif-address shehbaz-sharif-address
پاکستان1 گھنٹہ ago

وزیراعظم کی قانون نافذ کرنے والے اداروں میں کرپشن کی زیرو ٹالرنس پالیسی پر عملدرآمد کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کی زیرصدارت امن و امان کی صورتحال سے متعلق اہم اجلاس ہواجس دوران وزارت...

azarbaijan azarbaijan
پاکستان1 گھنٹہ ago

شہبازشریف اور آذربائیجان کے صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، دوستی کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علییوف میں ٹیلیفونک رابطہ  ہوا جس دوران  دونوں...

FIA FIA
پاکستان1 گھنٹہ ago

کراچی سے 1 ارب بیرون ملک منتقل کرنے والے 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے 1 ارب بیرون ملک منتقل کرنے والے 4...

rana-sanaullah rana-sanaullah
پاکستان2 گھنٹے ago

رانا ثناءاللہ نے افغانستان سے دہشتگردی کو آپریشن سندور کا فیز ٹو قرار دے دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے افغانستان کی سرزمین سے پاکستان میں ہونے والی بھارتی...

Trending