Connect with us

پاکستان

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 34 خارجی دہشتگرد ہلاک

pak-army

پشاور (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بڑی کارروائیاں کرکے 34 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں 12 خارجی مارے گئے ، اس کے علاوہ شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں بھی کارروائی کے دوران ایک خارجی ہلاک ہو گیا۔ ہلاک ہونے والا خارجی افغان شہری تھا۔

لکی مروت میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کے دوران 3 خوارج جبکہ بنوں کے علاقے نرمی خیل میں دو مختلف واقعات میں 10 خوارج مارے گئے۔

دوسری جانب بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس بنیاد پر کارروائی میں 8 خارجیوں کو ہلاک کر دیا گیا، ہلاک خوارج سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Tanveer Abbasi Chairman Awam Dost Group Tanveer Abbasi Chairman Awam Dost Group
تازہ ترین5 گھنٹے ago

خواب ، حسرتیں اور آہیں

تحریر: تنویر حسینخواب زندگی میں امید کی کرن ہوتے ہیں۔ اور امید انسان کو زندہ رکھتی ہے۔ یہی امید آگے...

Muhammad Maqsood Khan Advocate Muhammad Maqsood Khan Advocate
پاکستان5 گھنٹے ago

وینٹیلیٹر کی آس میں موت

تحریر: محمد مقصود خان، ایڈووکیٹ، لیڈز، برطانیہ حسبِ معمول میں صبح بستر سے اٹھتا ہوں۔ نمازِ فجر ادا کرنے کے...

chaudary salak hussain chaudary salak hussain
پاکستان5 گھنٹے ago

حکومتِ اورسیز پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے تاریخی اصلاحات متعارف کروا رہی ہے، چوہدری سالک حسین

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومتِ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ اور متعلقہ اداروں میں گورننس اور...

Chaudhry Obaidullah Chaudhry Obaidullah
پاکستان6 گھنٹے ago

سات کروڑ افراد مزید غربت وافلاس کا شکار ہوگئے : چوہدری عبیداللہ

اسلام آباد ( صداۓ سچ نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنماء چیئرمین انجمنِ تاجران مرکز جی سیون ستارہ مارکیٹ چوہدری...

arrested person arrested person
پاکستان6 گھنٹے ago

مانچسٹر ، مسجد میں داخل ہونیکی کوشش پر ایک مشکوک شخص گرفتار، دوسرا فرار

مانچسٹر (صداۓ سچ نیوز) مانچسٹر میں ایک مسجد میں دو مشکوک افراد کے داخل ہونے کی کوشش کے دوران پولیس...

pak-army pak-army
پاکستان7 گھنٹے ago

خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں ، 34 خارجی دہشتگرد ہلاک

پشاور (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بڑی کارروائیاں کرکے 34 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر...

imran khan imran khan
پاکستان7 گھنٹے ago

190 ملین پاؤنڈ کیس ، عمران خان اور بشری بی بیٰ کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ...

drone drone
پاکستان7 گھنٹے ago

پنجاب بھر میں 30 روز کے لیے آؤٹ ڈور ڈرون اُڑانے پر پابندی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں آؤٹ ڈور ڈرون فلائنگ پر 30 روز کی پابندی عائد...

maryam and nawaz sharif maryam and nawaz sharif
پاکستان8 گھنٹے ago

نیب نے مریم نواز اور نواز شریف کی تفتیش بند کرنے کی درخواست دائر کر دی

لاہور (صداۓ سچ نیوز) لاہور کی احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور نواز شریف سے...

pension-laws pension-laws
پاکستان2 دن ago

پنشن قوانین میں اہم تبدیلیاں کر دی گئیں

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب حکومت نے پنشن قوانین میں اہم تبدیلیاں کر دی ہیں۔ رضاکارانہ ریٹائرمنٹ کیلئے شرط رکھ...

Trending