Connect with us

پاکستان

یوکرین کا روس کے بیلسٹک میزائل پلانٹ پر حملہ، ووٹکنسک کارخانے کو نشانہ بنایا

ballistic-missile

کیف (صداۓ سچ نیوز) یوکرین نے روس کے شمالی علاقے میں واقع بیلسٹک میزائل پلانٹ پر حملے کا دعویٰ کیا ہے۔

یوکرینی حکام کے مطابق حملے میں مقامی طور پر تیار کردہ فلیمنگو میزائل استعمال کیے گئے اور ہدف بنایا گیا پلانٹ یوکرین سے تقریباً 1,400 کلومیٹر (800 میل) کے فاصلے پر واقع تھا۔

نشانہ بننے والا مقام ووٹکنسک مشین بلڈنگ پلانٹ تھا، جو روس کی سرکاری ملکیت میں ہے اور اسکندر میزائل سسٹم سمیت جوہری صلاحیت رکھنے والے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تیار کرتا ہے۔

اس حملے کے دوران روس کے سمارا علاقے میں گیس پروسیسنگ پلانٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا، جبکہ مقامی رہائشیوں کی جانب سے شیئر کی گئی ویڈیوزمیں علاقے سے سیاہ دھواں اٹھتے اور ووٹکنسک شہر میں کئی عمارتوں کی کھڑکیاں ٹوٹنے کی اطلاعات منظرعام پر آئیں۔

روس نے اس واقعے کے بعد خطے کے کئی ہوائی اڈوں کو عارضی طور پربند کردیا، یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گیا جب امریکا کی ثالثی میں ماسکو اورکیف کے درمیان مذاکرات بدھ کے روز کسی پیشرفت کے بغیرختم ہوگئے۔

یوکرین نے امریکی امن منصوبے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا اور اسے روس کے مطالبات کو تقویت دینے والا مسودہ قرار دیا۔

یوکرین کے اس حملے نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کی اورجنگ کے تناظر میں روس اور یوکرین کے تعلقات میں نئی کشیدگی پیدا کی ہے، جس نے دنیا کو سیاسی اور فوجی محاذ پر تقسیم کر دیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

nasir abbas nasir abbas
پاکستان7 گھنٹے ago

پنجاب کا تعلیمی بحران، کٹہرے میں کون؟

آئینۂ فکر تحریر: ناصرعباسپنجاب میں نویں جماعت کے حالیہ امتحانات کے نتائج نے نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کے...

trump-gaza-deal-hamas-israel trump-gaza-deal-hamas-israel
تازہ ترین7 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اے آئی فورس بنانے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کے لیے اے...

Electricity Buying and Selling Electricity Buying and Selling
پاکستان7 گھنٹے ago

حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت آج سے بجلی...

Drone Attack on Russia Drone Attack on Russia
تازہ ترین8 گھنٹے ago

یوکرین نے روس پر 1600 سے زائد ڈرونز داغ دیے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے کیے گئے بڑے ڈرون حملے...

mohsin-rezaei mohsin-rezaei
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران نے امریکا سے مذاکرات کیلئے 7 شرائط پیش کرنے کی تصدیق کر دی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے امریکا سے مذاکرات کے لیے سات شرائط پیش کرنے کی تصدیق کردی۔ ایران کی...

Pims-hospital Pims-hospital
پاکستان10 گھنٹے ago

وفاقی دارالحکومت کی صورتحال، پمز اور پولی کلینک میں ہائی الرٹ، عملے کی چھٹیاں منسوخ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے وفاقی اسپتالوں نے تیاریاں مکمل کرلیں،...

Palestinian Palestinian
تازہ ترین10 گھنٹے ago

غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری، صیہونی فورسز کے ہاتھوں شہید فلسطینیوں کی تعداد 74 ہزار ہوگئی

غزہ (صداۓ سچ نیوز) غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے نسل کشی کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور  جنگ...

Trump-Camp-David Trump-Camp-David
تازہ ترین10 گھنٹے ago

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں قیام مختصر کردیا

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیمپ ڈیوڈ میں اپنا قیام مختصر کرتے...

Hafiz Naeem Hafiz Naeem
پاکستان10 گھنٹے ago

آج بذریعہ ٹرین اسلام آباد لانگ مارچ کا آغاز ہوگا، حافظ نعیم

کراچی (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے کراچی دھرنے سے خطاب میں کہا ہے کہ آج بذریعہ...

Operation in Balochistan Operation in Balochistan
پاکستان10 گھنٹے ago

بلوچستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک، 23 مغوی بازیاب، آئی ایس پی آر

قلات (صداۓ سچ نیوز) سیکیورٹی فورسز نے قلات میں دہشت گردوں کی چیک پوسٹ قائم کرنے کی کوشش ناکام بنا...

Trending