پاکستان
ایندھن بچت پالیسی، لاہور ہائیکورٹ کا ہفتے میں چار دن کام کرنے کا فیصلہ
لاہور (صداۓ سچ نیوز) ایندھن کی بچت پالیسی کے تحت لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدلیہ ہفتے میں چار دن کام کرے گی۔
نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور ہائیکورٹ اورصوبے کی ماتحت عدالتوں میں پیر سے جمعرات تک کام ہوگا، جمعہ اور ہفتہ صرف دس فیصد اسٹاف کے ساتھ کام ہوگا۔
نئےکیسزدائرکرنےکیلئے ارجنٹ سیل پیرسے جمعرات 50 فیصد اسٹاف سے کام کریگا،سیکیورٹی اور صفائی کا عملہ پورا ہفتہ اپنے شیڈول کے تحت کام کرے گا،کسی بھی قسم کے اضافی پروٹوکول پر پابندی ہوگی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
پاکستان1 ہفتہ agoزیارات کے نام پر فراڈ، زائرین بے یار و مددگار، قافلہ سالار کیخلاف قانونی کاروائی
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل

