برطانیہ اور یورپ
برمنگھم میں ایام فاطمیہؑ کی مناسبت سے دوروزہ مجالس عزا و ماتمداری کا انعقاد
برمنگھم ( صدائے سچ نیوز)رحلت دختر رسول سیدةالنساء العالمین حضرت فاطمة الزہرا سلام اللہ علیھا کے سلسلے میں 8اور9نومبر کو امام بارگاہ حسینیہ ریگنٹ پارک روڈ برمنگھم برطانیہ میں سید تقی عباس بخاری، سیدرضوان حیدر بخاری اورسید ضیغم عباس بخاری کے زیراہتمام دوروزہ مجلس عزا و ماتمداری کا اہتمام کیا گیا ہے۔
مجلس عزا کا آغاز شام چھ بجے ہوگا۔ جس میں ذاکر وسیم العباس بلوچ، عالم عباس بھٹی،علامہ سیدعلی کاظم ،مولانا اعجاز حسین آشنا اور دیگر خطاب کریں گے ۔
مجلس عزاء کے بعد سفیر عزاء میرحسن میر اورنوحہ کاظمی براردران پارٹی گوجرخان (سالارسید امن شاہ کاظمی) نوحہ خوانی کریں گے جبکہ ماتمی زوار مرکزی ماتمی دستہ یوکے سالارسید رخسار نقوی کی قیادت میں ماتمداری کریں گے۔
منتظمین سید تقی عباس بخاری، سیدرضوان حیدر بخاری اورسید ضیغم عباس بخاری نے تمام اہل اسلام سے شرکت کی استدعا کی ہے۔
-
ایکسکلوسِو2 ہفتے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان3 ہفتے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
پاکستان2 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ٹیکنالوجی2 مہینے agoiOS 26 میں مکمل اردو سپورٹ — iPhone صارفین کے لیے نئی سہولت
-
پاکستان3 ہفتے agoمعصومہء سندھ کے روضہء اطہر کی تعمیر میں تاخیری حربے تشویشناک ہیں، کراچی ایڈیٹر کلب
-
تازہ ترین2 مہینے agoپاکستان کا ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) قائم

