پاکستان
مانچسٹر ، مسجد میں داخل ہونیکی کوشش پر ایک مشکوک شخص گرفتار، دوسرا فرار
مانچسٹر (صداۓ سچ نیوز) مانچسٹر میں ایک مسجد میں دو مشکوک افراد کے داخل ہونے کی کوشش کے دوران پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک کو گرفتار کر لیا، جبکہ دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
گرفتار شخص کے قبضے سے کلہاڑی، چاقو اور ہتھوڑا برآمد ہوئے ہیں۔ پولیس نے گرفتار شخص سے پوچھ گچھ شروع کر دی ہے۔
پولیس کے مطابق فرار ہونے والے مشکوک فرد کی تلاش کے لیے علاقے میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کسی مشکوک سرگرمی کی اطلاع فوری دیں۔
-
پاکستان2 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو4 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 مہینہ agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
ایکسکلوسِو3 مہینے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
پاکستان4 مہینے agoمسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
-
پاکستان4 مہینے agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز

