پاکستان
ایشین اسنوکر چیمپئن شپ، محمد آصف کی لگاتار دوسری فتح
دوحہ (صداۓ سچ نیوز) ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں سابق عالمی چیمپئن محمد آصف نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے لگاتار دوسری کامیابی حاصل کر لی۔
قطر کے شہر دوحہ میں جاری چیمپئن شپ کے دوسرے روز قومی چیمپئن محمد آصف نے بحرین کے ہشام الساقر کو با آسانی 0-4 فریمز سے شکست دے دی۔
ادھر پاکستان کی نمائندگی کرنے والے دوسرے کیوئسٹ اور قومی اسنوکر چیمپئن شپ کے رنر اپ رانا عرفان محمود نے بھی ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔
انہوں نے اپنے پہلے میچ میں چائنیز تائپے کے لن شو ہنگ کو 1-4 فریمز سے شکست دی۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

