پاکستان
اوگرا نے ستمبر 2026ء کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
اوگرا نے ستمبر 2026ء کیلئے آر ایل این جی کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، سوئی نادرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 20.14 فیصد جبکہ سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں 21.57 فیصد کمی کی گئی ہے۔
اوگرانوٹیفیکیشن کے مطابق سوئی نادرن کیلئے ایل این جی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں 1061 روپے کمی ہوئی، ایس این جی پی ایل کیلئے نئی قیمت 15.1963 ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کر دی گئی ۔
سوئی سدرن کیلئے ایل این کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں 1083 روپےکمی کر دی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 14.2233ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یومقرر کر دی گئی ۔
آرایل این جی کی نئی قیمتوں کااطلاق یکم ستمبر سے ہو گا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

