پاکستان
چکوال: تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، منشیات فروش گرفتار، 1 کلو 40 گرام آئس برآمد
چکوال (نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے منشیات سے پاک معاشرہ کے ویژن اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور و آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا کے احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کاشف ذوالفقار (پی ایس پی) کی زیر نگرانی تھانہ سٹی چکوال پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔
ایس ڈی پی او صدر سرکل ڈاکٹر سارہ علی ہاشمی کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ سٹی، سب انسپکٹر رافع توصیف اور سب انسپکٹر عدیل شہزاد نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش سید رحمان ولد امیر نوش ساکن مردان سے 1 کلو 40 گرام آئس برآمد کر لی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے اسے حراست میں لے لیا ہے۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کاشف ذوالفقار (پی ایس پی) نے کامیاب کارروائی کرنے والی ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے منشیات کے خلاف بھرپور آپریشن جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

