Connect with us

پاکستان

کاپ 31 کانفرنس میں شرکت کے نام پر ترکیہ جانے کی کوشش ناکام، مسافر آف لوڈ

cop31

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) ایف آئی اے ملتان زون کے مطابق مسافر امیش علی فلائٹ کے ذریعے کانفرنس میں شرکت کے نام پر ترکیہ جا رہا تھا۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا کہ مسافر نے جعلی دستاویزات کی بنیاد پر COP31 کانفرنس کی آڑ میں ترکیہ کا ویزا حاصل کیا، جبکہ اس کی تعلیمی قابلیت انڈر میٹرک نکلی۔

مسافر سے COP31 کانفرنس سے متعلق استفسار کیا گیا تو وہ سوالات کے جوابات دینے میں ناکام رہا۔ مسافر کے سفری دستاویزات اس کے سگے بھائی تنویر احمد نے ایجنٹ کی مدد سے حاصل کیے تھے، جبکہ ویزا کے حصول کے لیے استعمال کیا گیا کمیونٹی بیسڈ ایسوسی ایشن کا لیٹر بھی جعلی نکلا۔

ایف آئی اے کے مطابق مسافر کی جانب سے پیش کردہ COP31 اور یو این کلائمیٹ سیکریٹریٹ کی ای میلز اس کے ذاتی ای میل اکاؤنٹ میں موجود نہیں تھیں۔ مسافر کے موبائل فون سے فرانس کا واٹس ایپ نمبر بھی برآمد کرلیا گیا، جبکہ اس کے سامان سے ڈنکی میں استعمال ہونے والی مختلف اشیا بھی برآمد کی گئیں۔

ایف آئی اے نے مسافر کو مزید تفتیش کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل ملتان کے حوالے کردیا ہے، جبکہ ایف آئی اے ملتان زون کی جانب سے مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

bangladesh bangladesh
تازہ ترین7 منٹس ago

بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی واپسی کے اعلان پر ہنگامے، سینکڑوں نیم فوجی اہلکار تعینات

ڈھاکا(صداۓ سچ نیوز) بنگلہ دیش میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی وطن واپسی کے منصوبے کے خلاف اور حق...

Explosion at Indonesian Oil Refinery Explosion at Indonesian Oil Refinery
تازہ ترین10 منٹس ago

انڈونیشیا کی آئل ریفائنری میں دھماکا، ایک کارکن ہلاک، تحقیقات شروع

جکارتہ (صداۓ سچ نیوز) انڈونیشیا کی ایک آئل ریفائنری میں دھماکے کے نتیجے میں ایک کارکن ہلاک ہوگیا، جبکہ واقعے...

houthi-missile houthi-missile
تازہ ترین16 منٹس ago

حوثی ملیشیا کا سعودی عرب کے جنوبی علاقے پر میزائل حملہ

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سعودی اتحادی فوج کے مطابق حوثی ملیشیا کا فائر کیا گیا میزائل مار گرایا ہے۔ سعودی...

Trump Trump
تازہ ترین30 منٹس ago

ٹرمپ کا ایران کے خلاف دوبارہ جنگ لڑنے کا اعلان، کیمیائی اور حیاتیاتی ہتھیاروں کا الزام بھی لگا دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ٹی وی چینل فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ اگر امریکا...

cop31 cop31
پاکستان46 منٹس ago

کاپ 31 کانفرنس میں شرکت کے نام پر ترکیہ جانے کی کوشش ناکام، مسافر آف لوڈ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) ایف آئی اے ملتان زون کے مطابق مسافر امیش علی فلائٹ کے ذریعے کانفرنس میں شرکت کے نام...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
برطانیہ اور یورپ1 گھنٹہ ago

آبنائے ہرمز میں نامعلوم چیز سے آئل ٹینکر کے انجن روم پر حملہ، عملہ محفوظ

عمان (صداۓ سچ نیوز) برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز (یو کے ایم ٹی او) نے واقعے کی اطلاع دیتے ہوئے سمندری جہازوں...

islam-fastest-growing-religion islam-fastest-growing-religion
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

امریکی تحقیقاتی ادارے نے دنیا میں اسلام کے 2035 تک غلبے کی پیش گوئی کر دی

امریکی تحقیقی ادارے پیو ریسرچ سینٹر کے آبادیاتی تخمینوں کے مطابق دنیا بھر میں مسلمانوں کی تعداد 2035 تک تقریباً...

field-marshal-asim-munir field-marshal-asim-munir
پاکستان1 گھنٹہ ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تربت کا دورہ، بلوچستان میں امن و ترقی کے عزم کا اعادہ

کوئٹہ (صداۓ سچ نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تربت پہنچنے پر فیلڈ مارشل عاصم...

human human
تازہ ترین12 گھنٹے ago

مصنوعی ذہانت کے دور میں لفظ ’انسان‘ کی اہمیت بڑھ گئی، سال 2026 کا لفظ ’ہیومن‘ قرار

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کیمبرج ڈکشنری نے اعلان میں بتایا کہ رواں سال دنیا بھر میں یہ بحث نمایاں رہی...

bitcoin bitcoin
تازہ ترین12 گھنٹے ago

عالمی کمپنیوں پر سائبر حملے، کروڑوں ڈالر کی کرپٹو کرنسی بھی چوری، 24 سالہ ہیکر کو قید

امریکا میں جعلی موبائل پیغامات کے ذریعے کمپنیوں کے نظام میں نقب لگانے اور 11.6 ملین ڈالر سے زائد مالیت...

Trending