پاکستان
مسلم لیگ (ن) کے رہنما افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی افتخار احمد چیمہ انتقال کر گئے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے مرحوم کے بھائی، سابق آئی جی موٹر وے اور سابق ایم این اے نثار احمد چیمہ سے تعزیت کرتے ہوئے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ افتخار احمد چیمہ مرحوم ایک مخلص، محب وطن اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار سیاستدان تھے جنہوں نے ہمیشہ قومی مفاد کو مقدم رکھا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے مرحوم کے درجات کی بلندی، مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا کی۔
انہوں نے کہا کہ افتخار احمد چیمہ کی سیاسی و عوامی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور ان کا کردار آنے والی نسلوں کے لیے مثال رہے گا۔
-
ایکسکلوسِو2 ہفتے agoسیکرٹری اطلاعات کی پوسٹ کیلئے پانچ افسران کا انٹرویو، طارق خان بھی شامل
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان1 مہینہ agoخدا نخواستہ 600 افراد جاں بحق ہوئے تو لاشیں کہاں ہیں؟،مریم نواز
-
پاکستان2 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ٹیکنالوجی2 مہینے agoiOS 26 میں مکمل اردو سپورٹ — iPhone صارفین کے لیے نئی سہولت
-
پاکستان3 ہفتے agoمعصومہء سندھ کے روضہء اطہر کی تعمیر میں تاخیری حربے تشویشناک ہیں، کراچی ایڈیٹر کلب
-
تازہ ترین2 مہینے agoپاکستان کا ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی (PVARA) قائم
-
ٹیکنالوجی2 مہینے agoپاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں اضافہ — اگست 2025

