Connect with us

پاکستان

گیس سیکٹر کے گردشی قرضے ختم کرنے کےلیے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی لگانے کی تجویز

gas-meter

لاہور (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے گیس سیکٹر کا سرکلر ڈیٹ 10 سال میں ختم کرنے کا پلان بنالیا۔ کئی منصوبوں پر 1500 ارب روپے سے زائد لاگت ختم کرنے کی تجویز ہے۔ گیس کمپنیوں کو ادائیگیاں مرحلہ وار کی جائیں گی۔ آئی ایم ایف کی جانب سے گرین سگنل ملنے پر ہی پلان پر عمل درآمد ہوگا۔

گیس سیکٹر کے گردشی قرضے ختم کرنے کے لیے جامع پلان تیار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 10سال میں کئی منصوبوں پر 1500 ارب روپے سے زائد لاگت ختم کرنے کی تجویز ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل پر 5 روپے فی لیٹر لیوی لگانے کی تجویز پلان کا حصہ ہے۔

گیس سیکٹر کا مجموعی سرکلر ڈیٹ 3400 ارب روپے تک پہنچ چکا۔ گردشی قرضے میں تقریباً 18 ارب روپے کے اصل واجبات شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پلان کے تحت حکومت کا 1500 ارب روپے فوری ادا کرنے کا ارادہ ہے۔ باقی رقم بینکوں سے ریفنانسنگ اور قانونی اقدامات کے ذریعے پوری کرنے کی تجویز ہے۔

منصوبے کے تحت گیس کمپنیوں کو ادائیگیاں مرحلہ وار کی جائیں گی۔ 1600 ارب روپے کے حکومتی سرچارجز معاف کرنے کی بھی تجویز ہے۔ آئی ایم ایف کی منظوری کے بعد ادائیگیوں کا طریقہ کار طے کیا  جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

rain rain
پاکستان2 گھنٹے ago

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش، انتظامیہ الرٹ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد میں تیز ہوائوں کیساتھ موسلا دھار بارش جاری ہے، موسم ٹھنڈا ہوگیا،شہریوں کے...

Netanyahu Netanyahu
تازہ ترین3 گھنٹے ago

نیتن یاہو کی نئی ویڈیو آگئی، 10 انگلیاں دکھانے لگے

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنی موت سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلی افواہوں کا جواب...

petrol-price-pakistan-april petrol-price-pakistan-april
پاکستان3 گھنٹے ago

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ حکومت نے جہازوں میں استعمال...

audit-report audit-report
پاکستان3 گھنٹے ago

وزیراعظم کی ہدایت پر ایندھن بچت اور کفایت شعاری اقدامات کے آڈٹ کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کی ہدایت پر ایندھن بچت اور کفایت شعاری اقدامات کے آڈٹ کا فیصلہ کرلیا...

chris-wright chris-wright
تازہ ترین3 گھنٹے ago

امریکا ایران جنگ چند ہفتوں میں ختم ہوسکتی ہے،امریکی وزیرتوانائی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیرتوانائی کرس رائٹ کا کہنا ہے کہ امریکا ایران جنگ چند ہفتوں میں ختم ہوسکتی...

drones drones
پاکستان3 گھنٹے ago

افغان طالبان کی وزارت دفاع کا وانا میں کامیاب ڈرون حملے کا دعویٰ بے نقاب

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزارت اطلاعات نے افغان طالبان رجیم کے جھوٹے پروپیگنڈے کا پول کھول دیا۔ افغان طالبان...

kp-rescue kp-rescue
پاکستان3 گھنٹے ago

باجوڑ میں افغان طالبان رجیم کا معصوم شہریوں پر حملہ، 4 بھائی شہید

باجوڑ (صداۓ سچ نیوز) باجوڑ میں افغان طالبان رجیم کے معصوم شہریوں پر حملے میں 4 بھائی شہید جبکہ 5...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین3 گھنٹے ago

فرانس نے اپنے جہاز آبنائے ہرمز بھیجنے کی درخواست مسترد کردی

پیرس (صداۓ سچ نیوز) فرانس نے اپنے جہاز آبنائے ہرمز بھیجنے کی صدر ٹرمپ کی درخواست مسترد کردی۔ ترجمان فرانسیسی...

irgc irgc
تازہ ترین3 گھنٹے ago

پاسداران انقلاب کا سعودی عرب میں حملوں سے لاتعلقی کا اظہار

تہران (صداۓ سچ نیوز) پاسداران انقلاب نے سعودی عرب میں حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کردیا۔ ایرانی  وزیرخارجہ عباس عراقچی...

gas-meter gas-meter
پاکستان4 گھنٹے ago

گیس سیکٹر کے گردشی قرضے ختم کرنے کےلیے پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی لگانے کی تجویز

لاہور (صداۓ سچ نیوز) حکومت نے گیس سیکٹر کا سرکلر ڈیٹ 10 سال میں ختم کرنے کا پلان بنالیا۔ کئی...

Trending