Connect with us

پاکستان

رمضان المبارک کا چاند، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو ہو گا

moon

اسلام آباد (صداۓ سچ) پاکستان میں 18 فروری کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے۔

رمضان کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو ہوگا۔

ماہر فلکیات کا کہنا ہے کہ 29 شعبان 1447 ہجری کو چاند دکھائی دے سکتا ہے، 17 فروری شام 5 بجکر 1 منٹ پر چاند کی پیدائش ہوگی۔

محکمہ موسمیات نے بھی رمضان المبارک کا چاند 18 فروری کو نظر آنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

پاکستان میں رمضان المبارک کے چاند کے بارے میں حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی 18 فروری کو چاند کی رویت کی شہادتوں کے بعد کرے گی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین3 منٹس ago

حقوق مکمل طور پر تسلیم ہونے تک آبنائے ہرمز کا کنٹرول نہیں چھوڑیں گے، محسن رضائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی رہبر اعلیٰ کے مشیرمحسن رضائی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حقوق مکمل طور...

gold gold
پاکستان8 منٹس ago

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1400 روپے مزید مہنگا ہوگیا

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1400 روپے مزید مہنگا ہوگیا۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق...

lebonan meeting lebonan meeting
تازہ ترین16 منٹس ago

لبنان و اسرائیلی رہنماؤں میں بات چیت کی کوئی اطلاع نہیں، لبنانی عہدیدار

بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنانی عہدیدار نے لبنان اور اسرائیلی رہنماؤں کے درمیان بات چیت سے متعلق اطلاع کی تصدیق...

islamabad-high-court islamabad-high-court
پاکستان26 منٹس ago

اب اسلام آباد کی حدود سےایک درخت بھی کٹا تو توہین عدالت تصور ہو گی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (صداۓسچ نیوز) اب اسلام آباد کی حدود سےایک درخت بھی کٹا توتوہین عدالت تصورہوگی،اسلام آباد ہائیکورٹ نےوفاقی دارالحکومت...

ispr-45 ispr-45
پاکستان37 منٹس ago

پاک بحریہ نے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاک بحریہ نے بحری جہاز سے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک...

iranus iranus
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا نے ایران پر نئی معاشی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکہ نے ایران کے خلاف ’آپریشن ایپک فیوری‘ کے بعد ’اکانومک فیوری‘ کی مہم کے تحت...

lebonan lebonan
تازہ ترین2 گھنٹے ago

روس کے یوکرین کے مختلف شہروں پر حملے، 12 افراد ہلاک

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) یوکرین پر روس کے تازہ میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہو...

donald trump donald trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

جنگ بندی میں توسیع پر غور نہيں کر رہے، شاید اس کی ضرورت ہی نہ پڑے، ٹرمپ

واشنگٹن(صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ایران سے  جنگ بندی میں توسیع پر غور نہيں کر رہے ...

trump trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

سیز فائر کے لئے لبنان اور اسرائیل کے مذکرات کل شروع ہوں گے، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا سیز فائر کےلئے لبنان اور اسرائیل کے مذکرات کل شروع...

trump and Xi Jinping. trump and Xi Jinping.
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ٹرمپ کا چین پر ایران کو اسلحہ فراہم کرنےکا الزام، چین کی تردید

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر ایران کو اسلحہ فراہم کرنے کا الزام لگا دیا...

Trending