Connect with us

تازہ ترین

مشرق وسطیٰ سے تمام امریکی اڈے بند کیئے جائیں، آبنائے ہرمز بند رہے گی، سکول کے شہدا کا انتقام لیں گے: مجتبیٰ خامنہ ای

mujtaba-khamenei

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے پہلا آڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں تمام امریکی فوجی اڈے فوری طور پر بند کیے جائیں،اگر اڈے بند نہ ہوئے ان پر حملے کیے جائیں گے،دشمن ایرانی عوام کو نشانہ بنارہے ہیں،میناب اسکول کے شہدا کے خون کا انتقام لیں گے، آبنائے ہرمز بند رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق سیدمجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ میرا عہدہ  مجھ سے کچھ تقاضے کررہا ہے، عوام کی حکومت کے بغیر میری کوئی حیثیت نہیں،عوامی یکجہتی کے ساتھ دشمن کو شکست دیں گے،ایرانی عوام کو متحد رہنا ہوگا،ایرانی رہنماؤں اور عوام کے درمیان رابطہ ہمیشہ قائم رہے گا،عوام کی خدمت کیلئے قرآن سے رہنمائی حاصل کروں گا،اللہ کی رہنمائی سے عظیم رہنماؤں کی تقلید کرتا رہوں  گا۔

مجتبیٰ خامنہ ای نےکہا کہ ہم اپنے شہدا کا بدلہ لیں گے،جنگ جاری رہی تو تمام محاذوں کو فعال کروں گا،جن کا دشمن کو تجربہ نہیں،ایرانی فورسز نے دشمن کو حاوی نہیں ہونےدیا، عوامی یکجہتی کے ساتھ دشمن کو شکست دیں گے،عراقی  تنظیم نے ہمت سے ایران کی حمایت کا راستہ اختیار کیا،دشمن کو ایرانیوں کے خون کا حساب دینا پڑے گا،ہم پڑوسیوں سے دوستانہ روابط پر یقین رکھتے ہیں،دشمن پر دباؤ ڈالنے کیلئے آبنائے ہرمز بند رہنی چاہیے،دشمن جھوٹ کا سہارا لے رہاہے،علی خامنہ کو 10رمضان کو قرآن پڑھتے ہوئے شہید کیا گیا،تمام ایرانیوں سے متحد رہنے کی اپیل کرتا ہوں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

naheed khandand safdar abbasi naheed khandand safdar abbasi
پاکستان3 گھنٹے ago

​پی پی پی ورکرز کا قائدِ اعظم کے پاکستان، ۱۹۷۳ء کے آئین اور جمہوریت سے وابستگی کا اعادہ

پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز (پی پی پی ڈبلیو) کے صدر ڈاکٹر صفدر علی...

Iran Pakistan Iran Pakistan
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایران نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دے دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) تہران میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران  ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل...

Southern Lebanon Southern Lebanon
تازہ ترین4 گھنٹے ago

اسرائیل جان بوجھ کر جنوبی لبنان کے جنگلات میں آگ لگا رہا ہے، لبنانی فائر فائٹرز

لبنانی فائر فائٹرز نے کہا ہے کہ اسرائیل جان بوجھ کر جنوبی لبنان کے جنگلات میں آگ لگا رہا ہے۔ ...

IG-SINDH IG-SINDH
پاکستان4 گھنٹے ago

میر رضا کیس میں غلطیاں ہوئیں،آئی جی سندھ کا بڑا اعتراف

آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ میررضا کیس میں غلطیاں ہوئیں اب ہم نے ازالہ کردیا ہے،نئی...

Trump Trump
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ہم نے پاسداران انقلاب کو ختم کردیا ہے اور وہ فرار ہو رہے ہیں، امریکی صدر کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر...

rain-karachi rain-karachi
پاکستان4 گھنٹے ago

بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، بادل کہاں کہاں برسیں گے؟

پی ڈی ایم اے  نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے پانچویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا۔ اعلامیے کے...

Mir-Raza-New Mir-Raza-New
پاکستان4 گھنٹے ago

میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) مقتول میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے جناح اسپتال کے میڈیکو لیگل افسر ڈاکٹر...

Mohsin Naqvi and Iranian President Mohsin Naqvi and Iranian President
پاکستان13 گھنٹے ago

محسن نقوی اور ایرانی صدر کی ملاقات، بات چیت کی تفصیلات سامنے آگئیں

تہران (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی اندرونی...

Red Sea Red Sea
پاکستان13 گھنٹے ago

بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانی جاں بحق، وزیر خارجہ کی شدید مذمت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں...

trump-iran-deal trump-iran-deal
تازہ ترین13 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز پر ہمارا کنٹرول ہے،ہم بہت مضبوط پوزیشن میں ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر صورتِ حال ’اچھی سمت...

Trending