پاکستان
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم لینے کے دوران گھر کی چھت گرنے سے 8 خواتین جاں بحق
رحیم یارخان (صداۓ سچ نیوز) رحیم یارخان میں بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی رقم لینے کے دوران چھت گرنے کے واقعہ میں آٹھ خواتین جاں بحق اور 76زخمی ہوگئیں ۔
تفصیلات کے مطابق رحیم یارخان میں پیش آنے والے واقعہ میں زخمی 36 خواتین کو علاج معالجے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا ہے ۔ کمشنر بہاولپور نے واقعے کی انکوائری کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی ، کمیٹی واقعے کی وجوہات اور ذمہ داران کا تعین کرےگی۔
-
پاکستان1 دن agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان4 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 دن agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع

