Connect with us

تازہ ترین

آبنائے ہرمز کے معاملے پر دوست ممالک کو  ہماری مدد کرنی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ

donald-trump

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوز کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طاقتور فوج نے ایرانی رجیم کا خاتمہ کیا،ایران کے بحری جہاز اور طیارے تباہ کردیے، حملوں میں ایرانی قیادت کا خاتمہ کردیا،حملوں کے بعد ایران ریڈار سے بھی محروم ہیں۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ ہم نے ایران کے 90فیصد میزائل اور 85فیصد ڈرون کی صلاحیت ختم کر دی،آبنائے ہرمز میں ایران کی بارودی سرنگ کی کشتیوں کو تباہ کیا،ایران کے حملوں میں 90فیصد کمی آئی ہے، 100سے زائد ایرانی جہازوں کو غرق کیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق کئی ممالک سے بات چیت ہوئی،مجھے یقین نہیں ہے آبنائے ہرمزمیں کوئی مائنز  ہے یا نہیں،اسامہ بن لادن ایک برا آدھی تھا،اس نے ورلڈ ٹریڈ سینٹرپر حملہ کیا تھا،آبنائے ہرمز سے تیل لینے والے ممالک کو آگے آنا ہوگا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کا کہناتھا کہ آبنائے ہرمز کے معاملے پر دوست ممالک کو  ہماری مدد کرنی چاہیے، ‘ایران کا خطرہ کم کرنے کیلئے طاقت ور کارروائی کی ، مجھے پتا نہیں کہ دوست ممالک  ہماری مدد کر رہے ہیں یا نہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

silver silver
پاکستان2 گھنٹے ago

سونا دو ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، چاندی بھی مہنگی

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت مسلسل تیسرے روز بھی بڑھ گئی اور منگل کو دو ماہ سے زائد کی...

Fowzi-Mansouri Fowzi-Mansouri
تازہ ترین2 گھنٹے ago

مشرقی لیبیا میں بم دھماکا، ملٹری انٹیلی جنس چیف جاں بحق

بن غازی (صداۓ سچ نیوز) مشرقی لیبیا کے علاقے بن غازی میں بم دھماکے میں ملٹری انٹیلی جنس چیف فوزی...

Rickshaw Rickshaw
پاکستان2 گھنٹے ago

مظفرگڑھ، باراتیوں کا رکشہ نہر میں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 6 ہوگئی، 9 بچے لاپتا

کوٹ ادو (صداۓ سچ نیوز) مظفرگڑھ کینال میں گزشتہ روزباراتیوں کا رکشا نہر میں گرنے کے بعد نہر سے مزید...

columbia-earthquake columbia-earthquake
تازہ ترین2 گھنٹے ago

کولمبیا میں ہولناک زلزلے سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 132 ہوگئی

کولمبیا میں گزشتہ روز آنے والے 7 اعشاریہ 4 شدت کے ہولناک زلزلے نے تباہی مچادی،جس کے باعث ہلاکتوں کی...

Trump Gianni Infantino Trump Gianni Infantino
تازہ ترین2 گھنٹے ago

’جیانی انفینٹینو کو ہٹانا بڑی غلطی ہو گی‘، ٹرمپ کی فیفا کو وارننگ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیفا کے صدر جیانی انفینٹینو کی حمایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ انفینٹینو کو...

Goods Transporters Goods Transporters
پاکستان3 گھنٹے ago

حکومت سے مذاکرات ناکام، آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری

کراچی (صداۓ سچ نیوز) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد کی ہڑتال چوتھے روز بھی جاری ہے جس کی وجہ سے...

president-asif-ali-zardari president-asif-ali-zardari
پاکستان3 گھنٹے ago

صدر مملکت نے مختلف ہائیکورٹس میں ججز کی تقرری کی منظوری دیدی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صدر مملکت  آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور  بعض...

Trump Trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایرانی دھمکی کے باعث ٹرمپ کا ترکیہ سے برطانیہ تک خفیہ فوجی پرواز میں سفر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی دھمکی کے پیشِ نظر ترکیہ سے برطانیہ تک خفیہ فوجی...

Esmail Baghaei Esmail Baghaei
تازہ ترین3 گھنٹے ago

جب امریکا سفارتکاری سے معاملات آگے بڑھانے میں ناکام ہوتا ہے پابندیوں کا سہارا لیتا ہے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی...

Ishaq Dar, Iranian FM Ishaq Dar, Iranian FM
تازہ ترین3 گھنٹے ago

اسحاق ڈار کی ایرانی وزیر خارجہ سے گفتگو، مکہ دفاعی معاہدے اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

تہران (صداے سچ نیوز) ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب...

Trending