Connect with us

تازہ ترین

یورپی یونین کا مشرق وسطیٰ کیلئے 525 ملین ڈالر انسانی امداد کا اعلان

european-union

یورپی یونین (صداۓ سچ نیوز) یورپی یونین نے مشرق وسطیٰ کیلئے 525 ملین ڈالر انسانی امداد کا اعلان کر دیاہے اور کہاہے کہ یہ امداد ایران جنگ اور لبنان پر اسرائیلی حملوں کے تناظر میں فراہم کی جائیگی،جنگ سے متاثرہ مشرقِ وسطیٰ کی مدد کیلئے آگے بڑھ رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی سینٹ کام نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج نے ایران میں 6 ہزار سے زیادہ جنگی مشن انجام دیے،ایران کے میزائل پروگرام اور ڈرونز کو ختم کرنے پر توجہ دے رہے ہیں،ایرانی فوج کی میزائل بنانے والی تنصیبات تباہ کردیں،جمعہ کو خارگ جزیرے میں 19 فوجی تنصیبات کو تباہ کیا۔

وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ آبنائے ہرمز کو کھولنے کیلئے دوست ممالک سے رابطے کررہے ہیں،صدر ٹرمپ کی یورپی اتحادیوں اورخلیجی ممالک  سے بات ہورہی ہے،ممکن ہے صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی کی ملاقات موخر ہوجائے۔

ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجدالنصاری کا بیان

ترجمان قطری وزارت خارجہ ماجدالنصاری نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ ایران کو فوری طور پر حملے روک دینے چاہئیں،قطر نے خود کو ایران کی جنگ سے الگ رکھا ہوا ہے،اگر حملے نہ رکے جو قطر جواب دینے کا حق رکھتا ہے،اس وقت  امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوئی کوشش نہیں ہورہی،تمام فریقوں کو مل کر کشیدگی کم کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

اماراتی وزارت دفاع کا بیان

اماراتی وزارت  دفاع نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیر کو 6 میزائل اور 21 ڈرون حملوں کو ناکام بنایا گیا،جنگ کے آغاز سے اب تک 304بیلسٹک میزائل روک چکے،17روز میں 15کروز میزائل اور 1627 ڈرون  حملے ناکام بنائے،حملوں میں دوفوجیوں سمیت سات شہری ہلاک اور 145زخمی ہوچکے ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Petrol Petrol
پاکستان9 گھنٹے ago

پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وفاقی حکومت نے اگلے ایک روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل...

Govt of Pakistan & Asian Development Bank Govt of Pakistan & Asian Development Bank
پاکستان10 گھنٹے ago

حکومت کا پنشن اصلاحات کیلیے ایشیائی بینک سے 50 کروڑ ڈالر قرض لینے کا منصوبہ

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) حکومت کا پنشن اصلاحات کیلیے مزید 50 کروڑ ڈالر قرض لینے کا پلان ہے، اس...

IIUI Lecture on Public Policy IIUI Lecture on Public Policy
پاکستان10 گھنٹے ago

مؤثر عالمی کردار کے لیے پاکستان کے آئین اور بین الاقوامی قانون کی تفہیم ناگزیر ہے، احمر بلال صوفی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) پاکستان کی آئینی شناخت، بین الاقوامی قانون سے وابستگی اور عالمی سطح پر اس کی...

Gold Prices Update Gold Prices Update
پاکستان10 گھنٹے ago

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی گراوٹ آگئی

کراچی (صدائے سچ نیوز) امریکی شرح سود میں اضافے کی توقعات پر سونے کی قیمت  میں مزید کمی آگئی۔ آل...

Containers Containers
پاکستان10 گھنٹے ago

کنٹینرز کی واپسی کیلئے اسلام آباد انتظامیہ کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے اسلام آباد انتظامیہ کو 72 گھنٹے کا الٹی میٹم دے...

Shehbaz Sharif Shehbaz Sharif
پاکستان2 دن ago

دہشتگردوں کی ہلاکت سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، بہادری کا منہ بولتا ثبوت ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسزکو خراج تحسین پیش کرتے...

Strait of Hormuz Strait of Hormuz
تازہ ترین2 دن ago

ایران کی پاسداران انقلاب فورس کا امریکی جاسوس آبدوز پکڑنے کا دعویٰ

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کی پاسداران انقلاب فورس نے امریکی جاسوس آبدوز پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔ خبر ایجنسی...

Announcement regarding the assumption of responsibilities by members of the Civic and Character Building Society at Islamabad Model College for Girls, F-6/2. Announcement regarding the assumption of responsibilities by members of the Civic and Character Building Society at Islamabad Model College for Girls, F-6/2.
پاکستان2 دن ago

اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سکس ٹو میں سِوک اینڈ کریکٹر بلڈنگ سوسائٹی کے ارکان کا ذمہ داریاں سنبھالنے کا اعلان

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) اسلام آباد ماڈل کالج فار گرلز ایف سکس ٹو میں ایوننگ شفٹ کی کلاس نمائندگان...

Syed Shajjar Abbas Advocate Syed Shajjar Abbas Advocate
پاکستان2 دن ago

یونین کونسل کے ہیڈکوارٹر کے معاملہ پر اہلیان علاقہ کی رائے کو ہر صورت مقدم جانا جائیگا، سید شبر عباس ایڈووکیٹ

گوجر خان (صدائے سچ نیوز) ہرنال اڈہ پر سید شبر عباس ایڈووکیٹ کی صدارت اور اہلیان ہرنال کی میزبانی میں...

ambulance ambulance
پاکستان2 دن ago

ڈیرہ اسماعیل خان، دھماکےکے زخمیوں کو لیجانے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج کی فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ  خودکش دھماکےکے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر...

Trending