Connect with us

تازہ ترین

سائسندانوں نے دنیا کی پہلی کوانٹم بیٹری تیار کرلی

Quantum battery

سڈنی (صدائے سچ نیوز) آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی کانسیپٹ کوانٹم بیٹری کو تیار کیا ہے۔

کوانٹم بیٹریز کا تصور 2013 میں سامنے آیا تھا جب یہ خیال پیش کیا گیا کہ کوانٹم مشینیں توانائی کو ذخیرہ کرسکتی ہیں اور روایتی بیٹریز کے مقابلے میں زیادہ مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں۔

اب محققین نے ایک پروٹوٹائپ کوانٹم یٹری تیار کی ہے جو ایک لیزر کے ذریعے وائرلیس چارج ہوتی ہے اور ان کا ماننا ہے کہ یہ مکمل فعال کوانٹم بیٹریز کی جانب سے اہم پیشرفت ہے۔

آسٹریلیا کی نیشنل سائنس ایجنسی کے محققین نے اسے تیار کیا اور محقق ڈاکٹر جیمز کواش نے بتایا کہ یہ دنیا کی پہلی پروٹوٹائپ کوانٹم بیٹری ہے، جسے آپ چارج کرسکتے ہیں، توانائی ذخیرہ کرسکتے ہیں اور ڈس چارج کرسکتے ہیں۔

روایتی بیٹریز کا حجم جتنا زیادہ ہوتا ہے، انہیں چارج ہونے میں اتنا زیادہ وقت لگتا ہے، جبکہ کوانٹم بیٹری فوری چارج ہوسکتی ہے۔

محققین کے مطابق آپ کے موبائل فون کو چارج ہونے میں 30 منٹ لگتے ہیں جبکہ الیکٹرک گاڑی پوری رات چارج ہوتی ہے جبکہ کوانٹم بیٹریز کو آپ کو منٹوں میں چارج کرسکیں گے اور اس لیے یہ زیادہ مؤثر ثابت ہوں گی۔

ان محققین نے پہلے 2022 میں ایک پروٹوٹائپ کوانٹم بیٹری تیار کی تھی مگر اسے سے توانائی کو خارج کرنا ممکن نہیں تھا۔

یہ بھی پڑھیں: اسمارٹ فون اکثر ہینگ ہو جاتا ہے؟ تو اس کی وجوہات اور ٹھیک کرنے کے طریقے جانیں

اب نئی پروٹوٹائب بیٹری کے حوالے سے تفصیلات جرنل لائٹ سائنس اینڈ اپلیکیشنز میں جاری کی گئی ہیں۔

یہ بیٹری ایک منٹ میں چارج ہوسکتی ہے جبکہ توانائی ذخیرہ کرسکتی ہے اور اسے ایک سے 2 سال تک دوبارہ چارج کرنے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔

البتہ ابھی  وہ اتنی چھوٹی ہے کہ اس سے کسی ڈیوائس کو پاور فراہم کرنا ممکن نہیں۔

محققین کی جانب سے اسے مزید بہتر بنایا جا رہا ہے تاکہ وہ موبائل فونز یا دیگر ڈیوائسز کے لیے استعمال کیا جاسکے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

IRGC IRGC
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایرانی میزائل حملوں میں 6 اسرائیلی ہلاک، 8 کی حالت تشویشناک

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں میں 6 شہری ہلاک جبکہ 180 زخمی ہوئے ہیں جن...

Iran Israel Attacks Iran Israel Attacks
تازہ ترین5 گھنٹے ago

نئے، جدید ہتھیاروں سے دشمن کے اندازوں کو الٹ دیں گے، ایرانی کمانڈر

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل سید علی عبداللہی نے کہا ہے کہ...

trump and ex us secretary defence trump and ex us secretary defence
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ٹرمپ آگے کنواں پیچھے کھائی والی صورتحال میں پھنس چکے ہیں: سابق امریکی سیکرٹری دفاع

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) سابق امریکی سیکرٹری دفاع اور سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر لیون پنیٹا نے کہا ہے...

Man using smartphone Man using smartphone
تازہ ترین12 گھنٹے ago

اسمارٹ فون اکثر ہینگ ہو جاتا ہے؟ تو اس کی وجوہات اور ٹھیک کرنے کے طریقے جانیں

اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز استعمال کرنے والے لگ بھگ ہر فرد کو جلد یا بدیر کو اس وقت مسائل کا سامنا...

Asif zardari Asif zardari
پاکستان12 گھنٹے ago

سندھ طاس معاہدہ خطے میں پانی کی منصفانہ تقسیم کا ضامن ہے، عملدرآمد بحال کیا جائے: صدر زرداری

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ خطے میں پانی...

Donald J Trump Donald J Trump
پاکستان12 گھنٹے ago

ٹرمپ کا ایران کو آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم، پاور پلانٹس تباہ کرنے کی دھمکی

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جنگ جلد ختم ہونے کے اعلان کے بعد ایران...

Quantum battery Quantum battery
تازہ ترین12 گھنٹے ago

سائسندانوں نے دنیا کی پہلی کوانٹم بیٹری تیار کرلی

سڈنی (صدائے سچ نیوز) آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں نے دنیا کی پہلی کانسیپٹ کوانٹم بیٹری کو تیار کیا...

netan yahu netan yahu
تازہ ترین13 گھنٹے ago

‘اسرائیل کیلئے ایک انتہائی مشکل شام ہے’، نیتن یاہو ایران کے جوابی حملوں سے پریشان

تل ابیب (صدائے سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جنوبی اسرائیلی شہر دیمونا اور عراد میں ایران کے جوابی حملوں سے...

US President Donald trump US President Donald trump
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ٹرمپ ایران میں بڑے زمینی حملے کا حکم دیں گے: 65 فیصد امریکیوں کا خیال

واشنگٹن (صدائے سچ نیوز)  65 فیصد امریکیوں کا خیال ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں بڑے زمینی حملے کا...

masood peshakian masood peshakian
تازہ ترین13 گھنٹے ago

آپ ہمارے بھائی ہیں، ہمارا آپ سے کسی قسم کا کوئی تنازع نہیں، ایرانی صدر کا اسلامی اور ہمسایہ ممالک کے نام پیغام

تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے عیدالفطر کے موقع پر اسلامی ممالک اور ہمسایوں کے نام پیغام...

Trending