پاکستان
شالیمارایکسپریس مال بردار گاڑی سے ٹکراگئی، ایک شخص جاں بحق،متعددزخمی
محراب پور (صداۓ سچ نیوز) محراب پور لاکھاروڈ ریلوے اسٹیشن پر شالیمارایکسپریس کراچی سے پنجاب جانے والے مال بردار گاڑی سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 10 مسافر زخمی ہوگئے۔
محراب پورمیں کراچی سے پنجاب جانے والے شالیمار ایکسپریس لاکھاروڈ ریلوے اسٹیشن پر پہلے سے موجود مال بردار گاڑی سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں شالیمار ایکسپریس کا انجن اور بوگی سمیت مال بردار گاڑی کی تین بوگیاں حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں دو خواتین اور 8 مرد زخمی ہوگئے۔
حادثے کے فوری بعد ریسکیو کا عملہ فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچا اور زخمیوں کی طبی امداد فراہم کی ۔ شالیمار ایکسپریس کو بعد ازاں اپنی منزل کی طرف روانہ کردیا گیا جبکہ ریلوے ٹریک پر مرمتی کام جاری ہے۔
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان4 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان1 دن agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع
-
پاکستان2 ہفتے agoزیارات کے نام پر فراڈ، زائرین بے یار و مددگار، قافلہ سالار کیخلاف قانونی کاروائی

