Connect with us

پاکستان

شہبازشریف اور آذربائیجان کے صدر میں ٹیلیفونک رابطہ، دوستی کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

azarbaijan

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علییوف میں ٹیلیفونک رابطہ  ہوا جس دوران  دونوں رہنماؤں کےدرمیان نہایت گرمجوشی اور خیرسگالی پر مبنی گفتگو ہوئی۔ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان برادرانہ تعلقات اور دوستی کو مضبوط تر بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا ۔

وزیراعظم نے آئندہ ہفتے باکو میں ورلڈ اربن فورم کے کامیاب انعقاد کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا  اور کہا یہ فورم عالمی شہری ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے مؤثر پلیٹ فارم ثابت ہو گا ۔

شہبازشریف نے ناگزیر سرکاری مصروفیات کے باعث فورم میں شرکت کرنےسے معذرت کی اور بتایا کہ پاکستان کی فورم میں اعلیٰ سطح کی نمائندگی ہوگی ۔ دونوں رہنماؤں نےدوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا ۔ تجارت ، سرمایہ کاری ، توانائی کے شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کا عزم دہرایا ۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی سے 1 ارب بیرون ملک منتقل کرنے والے 4 ملزمان گرفتار

صدرعلییوف نے ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کی کامیاب سفارتی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا یہ پاکستان اور اس کی قیادت پر عالمی برادری کےاعتماد کا واضح مظہر ہے ۔ وزیراعظم نے صدرعلییوف کو پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی پرخلوص دعوت کا اعادہ کیا ۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

naheed khandand safdar abbasi naheed khandand safdar abbasi
پاکستان2 گھنٹے ago

​پی پی پی ورکرز کا قائدِ اعظم کے پاکستان، ۱۹۷۳ء کے آئین اور جمہوریت سے وابستگی کا اعادہ

پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز (پی پی پی ڈبلیو) کے صدر ڈاکٹر صفدر علی...

Iran Pakistan Iran Pakistan
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران نے پاکستان کو اسلامی دنیا کا عظیم اثاثہ قرار دے دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) تہران میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کے دوران  ایرانی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل...

Southern Lebanon Southern Lebanon
تازہ ترین3 گھنٹے ago

اسرائیل جان بوجھ کر جنوبی لبنان کے جنگلات میں آگ لگا رہا ہے، لبنانی فائر فائٹرز

لبنانی فائر فائٹرز نے کہا ہے کہ اسرائیل جان بوجھ کر جنوبی لبنان کے جنگلات میں آگ لگا رہا ہے۔ ...

IG-SINDH IG-SINDH
پاکستان3 گھنٹے ago

میر رضا کیس میں غلطیاں ہوئیں،آئی جی سندھ کا بڑا اعتراف

آئی جی سندھ جاویدعالم اوڈھو کا کہنا ہے کہ میررضا کیس میں غلطیاں ہوئیں اب ہم نے ازالہ کردیا ہے،نئی...

Trump Trump
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ہم نے پاسداران انقلاب کو ختم کردیا ہے اور وہ فرار ہو رہے ہیں، امریکی صدر کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر...

rain-karachi rain-karachi
پاکستان3 گھنٹے ago

بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، بادل کہاں کہاں برسیں گے؟

پی ڈی ایم اے  نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے پانچویں اسپیل کا الرٹ جاری کردیا۔ اعلامیے کے...

Mir-Raza-New Mir-Raza-New
پاکستان3 گھنٹے ago

میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) مقتول میر رضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے جناح اسپتال کے میڈیکو لیگل افسر ڈاکٹر...

Mohsin Naqvi and Iranian President Mohsin Naqvi and Iranian President
پاکستان12 گھنٹے ago

محسن نقوی اور ایرانی صدر کی ملاقات، بات چیت کی تفصیلات سامنے آگئیں

تہران (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کی تہران میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی اندرونی...

Red Sea Red Sea
پاکستان12 گھنٹے ago

بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں کے حملے میں 3 پاکستانی جاں بحق، وزیر خارجہ کی شدید مذمت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز پر حوثیوں...

trump-iran-deal trump-iran-deal
تازہ ترین12 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز پر ہمارا کنٹرول ہے،ہم بہت مضبوط پوزیشن میں ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر صورتِ حال ’اچھی سمت...

Trending