اوورسیز پاکستانیز2 مہینے ago
برطانیہ کا انسانی اسمگلرزکیخلاف آپریشن کافیصلہ، سخت کاروائی کرینگے، برطانوی سیکرٹری داخلہ شبانہ محمود
لندن(صدائے سچ نیوز)برطانیہ نے انسانی اسمگلنگ کے گھنائونے دھندے کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈان کا فیصلہ کرلیا۔ انسانی اسمگلرز کیخلاف آپریشن کیلئے برطانوی سرحدی افسران...