Connect with us

پاکستان

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت، ہندو کمیونٹی کا ہولی تہوار منسوخ کرنے کا اعلان

Holi

کراچی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کی ہندو برادری نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد ہولی کی تقریبات منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔

سندھ میں مقیم ہندو رہنماؤں کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ علاقائی صورتحال اور سوگ کے ماحول کے پیش نظر اس سال رنگوں کا تہوار ہولی روایتی جوش و خروش کے بجائے محدود اور سادہ انداز میں منایا جائے گا۔

کچھ علاقوں میں ہندو کمیونٹی نے باقاعدہ طور پر ہولی کی تقریبات منسوخ کرنے کا اعلان کیا جبکہ دیگر شہروں میں رہنے والے افراد نے کہا ہے کہ وہ مذہبی رسومات ادا کریں گے تاہم بڑی تقاریب اور عوامی اجتماعات سے گریز کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہندو برادری سے اپیل کی تھی کہ خطے میں جاری کشیدگی کے باعث ہولی سادگی سے منائی جائے اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دیا جائے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Grammar School Rawalpindi Grammar School Rawalpindi
پاکستان1 گھنٹہ ago

گرامر پبلک سکول سید پور روڑ سٹیلائٹ ٹاؤن کا نتیجہ سو فیصد

راولپنڈی(صدائے سچ نیوز) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے نتائج میں گرامر پبلک سکول سید پور روڑ سٹیلائٹ...

Syed Zeeshan Naqvi Visited PMLN Leader Shah Ghulam Qadir Syed Zeeshan Naqvi Visited PMLN Leader Shah Ghulam Qadir
پاکستان9 گھنٹے ago

ن لیگ آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر سے فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام سید ذیشان علی نقوی کی ملاقات، کامیابی پر مبارکباد پیش کی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر پاکستان...

Khalid Pervez Khalid Pervez
تازہ ترین10 گھنٹے ago

مانچسٹر سکول دولتالہ کا شاندار تعلیمی مظاہرہ: میٹرک کے سالانہ نتائج میں سو فیصد کامیابی

لوٹن (نامہ نگار) تعلیمی میدان میں ایک بار پھر کامیابی کا پرچم لہراتے ہوئے مانچسٹر سکول دولتالہ نے میٹرک کے...

Asim Khichi and Abdul Akbar Asim Khichi and Abdul Akbar
ایکسکلوسِو10 گھنٹے ago

عاصم کھچی ڈی جی پی آئی ڈی، عبدالاکبر ای ڈی جی ایکسٹرپبلسٹی

اسلام آباد (صدائے سچ خصوصی رپورٹ) انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے دو افسران کی تقرری / تبادلے کیلئے وزیراعظم...

hafiz_naeem hafiz_naeem
پاکستان12 گھنٹے ago

پیٹرول کی قیمت 225 روپے ہونے تک احتجاج جاری رہے گا، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرول کی قیمت 225 روپے کرنے کا مطالبہ کردیا۔ امیر جماعت اسلامی...

pti-chairman-barrister-gohar pti-chairman-barrister-gohar
پاکستان13 گھنٹے ago

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان نے نئے صوبوں کی حمایت کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر خان نے نئے صوبوں کی حمایت...

solar-users solar-users
پاکستان13 گھنٹے ago

25 کلو واٹ تک سولر صارفین کیلئے نیپرا سے اجازت کی شرط ختم

اسلام آباد (سداۓ سچ نیوز) نیپرا نے 25 کلو واٹ سولر صارفین کےلیے منظوری کا اختیار  بجلی تقسیم کارکمپنیوں کو دیدیا۔...

iran-mohammad-akramina iran-mohammad-akramina
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ایرانی فوج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے، ترجمان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج ہر قسم کے خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ ترجمان...

Balochistan-Police Balochistan-Police
پاکستان13 گھنٹے ago

بسیمہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر شام 6 بجے سے صبح 11 بجے تک کرفیو نافذ

بسیمہ (صداۓ سچ نیوز) بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ میں سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظرشام 6 بجے سے...

pm-shehbaz pm-shehbaz
پاکستان13 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر کی ملاقات، صدر شی جن پنگ کا خط پیش کردیا

وزیراعظم شہباز شریف سے چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے ملاقات کی ہے، اس دوران چینی سفیر نے وزیراعظم...

Trending