تازہ ترین
اسرائیل کے 3 فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے: حزب اللّٰہ
بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مجرمانہ جارحیت پر شمالی اسرائیل میں 3 اسرائیلی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق بیروت سے جاری ہونے والے ایک بیان میں حزب اللّٰہ نے کہا ہے کہ اسرائیل نے درجنوں لبنانی شہروں اور قصبوں پر حملہ کیا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم نے شمالی اسرائیل کے رامات ڈیوڈ ایئر بیس، میرون بیس کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللّٰہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر بھی اسرائیلی بیس کو راکٹ سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

