اوورسیز پاکستانیز2 مہینے ago
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ممبر پارلیمنٹ لارڈ شفق محمد کی ملاقات، پاک برطانیہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد۔6اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے برطانوی ممبر پارلیمنٹ لارڈ شفق محمد نے ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات اور باہمی دلچسپی...