پاکستان
وزیراعلی پنجاب نے غیرقانوی اسلحہ کےخاتمے کی ذمہ داری بھی سی سی ڈی کوسونپ دی
لاہور (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلی پنجاب نے غیرقانوی اسلحہ کےخاتمے کی ذمہ داری بھی سی سی ڈی کوسونپ دی جبکہ اسلحہ کی نمائش اورغیرقانونی استعمال کےسدباب کیلئےجامع ایکٹ تیارکرلیا گیا۔
وزیراعلی مریم نوازنے پنجاب غیرقانونی اسلحہ سرنڈر ایکٹ دوہزارچھبیس کی منظوری دیدی۔پنجاب غیرقانونی اسلحہ سرنڈرایکٹ میں ہرقسم کےغیرقانونی اسلحہ کےخاتمےکی شقیں شامل ہیں ۔نایاب اسلحہ گھر میں آویزاں کرنے کیلئے بھی خصوصی اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔
نئے ایکٹ کے نفاذ کے بعدغیرقانونی اسلحہ سی سی ڈی کو جمع کرانا ہو گا لائسنس یافتہ اسلحہ بردار شہری کو بھی اسلحہ رکھنے کی معقول وجہ بیان کرنا ہوگی،ایکٹ کے تحت مقررہ مدت میں غیرقانونی اسلحہ جمع نہ کرانے پرسخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

