پاکستان
کتابوں پر پلاسٹک کورز پر پابندی کا بل منظور، شیری رحمان نے تاریخی کامیابی کہہ دیا
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کتابوں پر پلاسٹک کورز پر پابندی کے بل کی منظوری کو تاریخی ماحولیاتی کامیابی قرار دیا ہے۔
ایک بیان میں شیری رحمان نے کہا کہ پلاسٹک کو ختم ہونے میں 1 ہزار سال تک لگ سکتے ہیں، دنیا بھر میں 40 کروڑ ٹن سے زائد پلاسٹک فضلہ پیدا ہو چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صرف 9 فیصد ری سائیکل ہوا، پاکستان میں سالانہ تقریباً 3 ملین ٹن پلاسٹک کچرا پیدا ہوتا ہے اور تقریباً 3 فیصد پلاسٹک ہی ری سائیکل ہوتا ہے۔
پی پی کی سینیٹر نے مزید کہا کہ قانون کے تحت پہلی خلاف ورزی پر 50 ہزار روپے سے زائد جرمانہ عائد ہوگا۔
اُن کا یہ بھی کہنا تھا کہ شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف شکایات درج کرائیں۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو9 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان4 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

