تازہ ترین
آبنائے ہرمز کے معاملے پر دوست ممالک کو ہماری مدد کرنی چاہیے: ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طاقتور فوج نے ایرانی رجیم کا خاتمہ کیا،ایران کے بحری جہاز اور طیارے تباہ کردیے، حملوں میں ایرانی قیادت کا خاتمہ کردیا،حملوں کے بعد ایران ریڈار سے بھی محروم ہیں۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ ہم نے ایران کے 90فیصد میزائل اور 85فیصد ڈرون کی صلاحیت ختم کر دی،آبنائے ہرمز میں ایران کی بارودی سرنگ کی کشتیوں کو تباہ کیا،ایران کے حملوں میں 90فیصد کمی آئی ہے، 100سے زائد ایرانی جہازوں کو غرق کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق کئی ممالک سے بات چیت ہوئی،مجھے یقین نہیں ہے آبنائے ہرمزمیں کوئی مائنز ہے یا نہیں،اسامہ بن لادن ایک برا آدھی تھا،اس نے ورلڈ ٹریڈ سینٹرپر حملہ کیا تھا،آبنائے ہرمز سے تیل لینے والے ممالک کو آگے آنا ہوگا۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ آبنائے ہرمز کے معاملے پر دوست ممالک کو ہماری مدد کرنی چاہیے، ‘ایران کا خطرہ کم کرنے کیلئے طاقت ور کارروائی کی ، مجھے پتا نہیں کہ دوست ممالک ہماری مدد کر رہے ہیں یا نہیں۔
-
پاکستان1 دن agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان4 ہفتے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 دن agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع

