تازہ ترین
متحدہ عرب امارات امریکی قیادت میں آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کیلئے تیار
ابوظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات امریکی قیادت میں آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کے لیے تیار ہوگیا۔
اماراتی صدر کے معاون خصوصی انور قرقاش نے کہا کہ عالمی توانائی ترسیل کی حفاظت سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
دوسری جانب ایران نے بھارت سے کہا ہے کہ بھارتی جہازوں کو آبنائے ہُرمُز سے گزرنا ہے تو ایران کے 3 جہاز واپس بھیجے، بھارت نے جنگ شروع ہونے سے قبل ایرانی تیل سے بھرے تین جہاز اپنے قبضے میں لے لیے تھے۔
اس وقت بھارت کے 22 بحری جہاز آبنائے ہرمز میں پھنسے ہیں۔
کراچی میں ایرانی قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ پاکستانی جہازوں کے لیے بھی آبنائے ہرمز کھلی ہے، خام تیل یا گیس لانے والے جہاز ایران کی حکومت سے رابطہ کرکے آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں۔
ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق آبنائے ہرمز سے گزرنے والا پہلا پاکستانی جہاز کراچی پہنچ گیا، جہاز میں 8 کروڑ لیٹرز خام تیل موجود ہے۔
-
پاکستان3 دن agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 دن agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو2 مہینے agoپریس قونصلر اورپریس اتاشی کی پوسٹوں کیلئے نامزد 8 افسران کا وزیراعظم کیساتھ انٹرویو، حتمی منظوری جلد متوقع

