Connect with us

تازہ ترین

متحدہ عرب امارات امریکی قیادت میں آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کیلئے تیار

Harmz

ابوظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات امریکی قیادت میں آبنائے ہرمز کی سیکیورٹی کے لیے تیار ہوگیا۔

اماراتی صدر کے معاون خصوصی انور قرقاش نے کہا کہ عالمی توانائی ترسیل کی حفاظت سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

دوسری جانب ایران نے بھارت سے کہا ہے کہ بھارتی جہازوں کو آبنائے ہُرمُز سے گزرنا ہے تو ایران کے 3 جہاز واپس بھیجے، بھارت نے جنگ شروع ہونے سے قبل ایرانی تیل سے بھرے تین جہاز اپنے قبضے میں لے لیے تھے۔

اس وقت بھارت کے 22 بحری جہاز آبنائے ہرمز میں پھنسے ہیں۔

کراچی میں ایرانی قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ پاکستانی جہازوں کے لیے بھی آبنائے ہرمز کھلی ہے، خام تیل یا گیس لانے والے جہاز ایران کی حکومت سے رابطہ کرکے آبنائے ہرمز سے گزر سکتے ہیں۔

ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق  آبنائے ہرمز سے گزرنے والا پہلا پاکستانی جہاز کراچی پہنچ گیا، جہاز میں 8 کروڑ لیٹرز خام تیل موجود ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

uae-iran uae-iran
تازہ ترین18 منٹس ago

یو اے ای ایران پر حملوں میں ملوث ہے، کارروائی جوابی ردعمل تھا، پاسداران انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پاسدارن انقلاب کے مطابق فجیرہ میں تیل تنصیبات پر حملے کا کوئی پہلے سے طے...

islamabad-1 islamabad-1
پاکستان25 منٹس ago

اسلام آباد، مارگلہ روڈ کو موٹروے تک براہ راست لنک کرنے کے میگا پراجیکٹ کا آغاز

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کی سہولت کیلئےمارگلہ روڈکوموٹروے تک براہ راست لنک کرنے کے میگا...

tb-test tb-test
پاکستان30 منٹس ago

ٹی بی کے جدید ٹیسٹ کی کٹس کی قلت،پہلے سے موجود مشینری ضائع ہونے کا خدشہ

لاہور (صداۓ سچ نیوز) ملک میں ٹی بی کے جدید ٹیسٹ کی کٹس کی قلت،پنجاب ٹی بی کنٹرول پروگرام نے...

maulana-muhammad-idrees maulana-muhammad-idrees
پاکستان35 منٹس ago

چارسدہ، معروف عالم دین مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید

چارسدہ (صداۓ سچ نیوز) چارسدہ کی معروف مذہبی شخصیت، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس...

weather weather
پاکستان42 منٹس ago

اپریل میں بارشیں معمول سے زیادہ ریکارڈ، آئندہ 3 ماہ کا موسمی آؤٹ لک بھی جاری

محکمہ موسمیات نے موسم پر مبنی اپریل کی رپورٹ جبکہ رواں برس مئی، جون اور جولائی کی موسمی آؤٹ لک...

mohammad-bagher-ghalibaf mohammad-bagher-ghalibaf
تازہ ترین50 منٹس ago

امریکا اور اس کے اتحادی جنگ بندی اور ناکہ بندی کی خلاف ورزی کررہے ہیں، ایرانی اسپیکر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی اسپیکر باقرقالیباف کا کہنا ہے کہ امریکا اور اس کے اتحادی جنگ بندی اور ناکہ...

plane plane
پاکستان56 منٹس ago

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی، جنگ کے 66 دن بعد کویت سے کراچی کا براہِ راست فضائی سفر بحال

کراچی (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے 66 دن بعد کویت سے کراچی کا براہِ...

trump trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

8 سے 9 سال برسر اقتدار رہوں گا، امریکی صدر ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران کہا کہ وہ اگلے 8...

france-president france-president
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

فرانسیسی صدر میکرون کی یو اے ای پر حملوں کی مذمت، آبنائے ہرمز کھولنے کا مطالبہ

پیرس (صداۓ سچ نیوز) فرانسیسی صدر میکرون نے یو اے ای پر حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ فرانسیسی صدرمیکرون...

irani commander in chief ameer hatmi irani commander in chief ameer hatmi
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران نے دشمن سے نمٹنے کیلئے کروز میزائل اور لڑاکا ڈرون تعینات کردیے ہیں، کمانڈر ان چیف

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے خبردار کیا ہے کہ امریکی...

Trending