Connect with us

پاکستان

جنگ کے آغاز سے اب تک تیل کے 9 جہاز پاکستان پہنچ چکے ہیں، پی این ایس سی

kerosene-oil-price

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پاکستان نیشنل سپنگ کو آپریشن نے کہاہے کہ  جنگ کے آغاز سے اب تک تیل کے 9 جہاز پاکستان پہنچ چکے ہیں۔

ترجمان  پی این ایس سی کے مطابق اس دوران تقریباً پونے 6 لاکھ میٹرک ٹن خام تیل ملک میں لایا گیا جبکہ 61 ہزار میٹرک ٹن گیس آئل بھی درآمد کیا گیا۔

پی این ایس سی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی فریٹ ریٹس میں اضافے کے باوجود قومی جہاز رانی کمپنی نے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا اور درآمدی عمل کو بلا تعطل جاری رکھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین11 گھنٹے ago

متحدہ عرب امارات کا آبنائے ہرمز میں ایران کی جانب سے اماراتی آئل ٹینکر پر ڈرون حملے کا دعویٰ

ابوظہبی (صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ آبنائے ہُرمُز میں ایران نے اس کے آئل ٹینکر...

south-china-sea south-china-sea
تازہ ترین15 گھنٹے ago

جنوبی بحیرہ چین میں فلپائن اور چین کے درمیان کشیدگی میں اضافہ

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) جنوبی بحیرہ چین میں فلپائن اور چین کی بحریہ کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔ چینی...

Ismail baqai Ismail baqai
تازہ ترین15 گھنٹے ago

امریکا کے لیے زیادہ سے زیادہ مطالبات سے دستبردار ہونا مشکل ہو رہا ہے، اسماعیل بقائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ امریکا کے لیے زیادہ سے زیادہ...

pta-fixed-satellite pta-fixed-satellite
پاکستان15 گھنٹے ago

لوڈشیڈنگ و مہنگے ایندھن کے باعث ٹیلی کام سروسز میں تعطل کا معاملہ سنگین صورت اختیارکرگیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پی ٹی اے نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور مہنگی پیٹرولیم  مصنوعات کی وجہ سے...

accused-arrested accused-arrested
پاکستان15 گھنٹے ago

راولپنڈی؛ سیکیورٹی اداروں کی کارروائی،چوہڑ چوک سے مبینہ بھارتی شہری گرفتار

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی میں سیکیورٹی اداروں کی کارروائی،چوہڑ چوک سے مبینہ بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس نے...

pia-privatisation-latest pia-privatisation-latest
پاکستان15 گھنٹے ago

پی آئی اے نئے مالکان کے حوالے کرنے کی تاریخ سامنے آگئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پی آئی اے نئے مالکان کے حوالے کرنے کی تاریخ سامنے آگئی۔ حکومت پی آئی...

hot-weather hot-weather
پاکستان15 گھنٹے ago

کراچی کا درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کادرجہ حرارت چوالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا،محکمہ موسمیات نے شہریوں سے احتیاط برتنے...

palistine palistine
تازہ ترین15 گھنٹے ago

فلسطین کے مفتی اعظم اور قاضی القضا 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

غزہ (صداۓ سچ نیوز) فلسطین کے مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد احمد حسین اور قاضی القضا ڈاکٹر محمود الہباش 5روزہ...

gold-price gold-price
پاکستان15 گھنٹے ago

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 3800 روپے سستا ہوگیا

گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی،چاندی بھی سستی ہوگئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی...

crude-oil crude-oil
تازہ ترین16 گھنٹے ago

آپریشن پروجیکٹ فریڈم کا اعلان، تیل کی قیمتوں میں کمی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) آبنائےہرمز میں آپریشن پروجیکٹ فریڈم کے امریکی صدر کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں تیل...

Trending