تازہ ترین
ایران میں زمینی کارروائی کیلئے 10 لاکھ فوجیوں کی ضرورت پڑسکتی ہے، مشیر امریکی صدر
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ڈیوڈ سیکس نے ایران اور امریکا کے درمیان مفاہمتی یادداشت کو ایک بڑی سفارتی کامیابی قرار دیتے ہوئےکہا ہےکہ یہ طویل تنازع اور ممکنہ جنگ کے خاتمے کے لیےبہترین راستہ ہے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کےمشیرڈیوڈسیکس کاکہنا ہےکہ ایران میں کسی بھی ممکنہ زمینی کارروائی کے لیےتقریباً 10لاکھ فوجیوں کی ضرورت پڑسکتی ہے،جبکہ اس نوعیت کافوجی منصوبہ نہ صرف انتہائی مہنگا بلکہ "خودکشی کے مترادف” ثابت ہوسکتا ہے۔
انہوں نے مزید کہا فوجی مداخلت کے بجائے سفارتکاری اور مذاکرات ہی خطے میں پائیدار امن کے حصول کا مؤثر ذریعہ ہیں
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان8 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان6 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

