Connect with us

پاکستان

واہ کینٹ لالہ زار قتل کیس کا ڈراپ سین، مقتولہ کی بہن کا سنسنی خیز انکشاف

Crime Scene

ٹیکسلاواہ کینٹ (مشتاق حسین نقوی بیورو چیف صدائے سچ ) واہ کینٹ کے علاقہ لالہ زار میں قتل کی گئ خاتون کیس کا ڈراپ سین ہو گیا مقتولہ کی بہن نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ سمیرا نامی خاتون کو اس کے خاندان والوں نے ہی اس کے شوہر کے کہنے پر قتل کیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایک اور حوا کی بیٹی غیرت کی بھینٹ چڑھ گئی واہ کینٹ کے علاقہ لالہ زار میں قتل ہونے والی سمیرا نامی خاتون کو کسی اور نے نہیں،اس کے خاندان والوں نے ہی قتل کیا۔

مقتولہ کی بہن ثناء نے پولیس تفتیش کے دوران اصل کہانی سے پردہ اٹھا دیا۔

ثناء نے پولیس کو بتایا ہے کہ میری بہن سمیرا قطر میں فیملی کے ساتھ رہائش پذیر تھی۔ اس کے شوہر کو اس پر ناجائز تعلقات کو شبہ تھا جس نے اسے بہانے سے پاکستان بھجوایا جہاں اس کے گھر والوں نے خاندان کے دیگر افراد سے مشاورت کے بعد غیرت کی بھینٹ چڑھا دیا۔

مقتولہ کی نو ماہ کی بیٹی قطر میں اس کے خاوند کے پاس ہے مقتولہ کی بہن نے پولیس کو دیئے گئے بیان میں کہا ہے کہ میری بہن کو اس کے رشتہ دار ولید اور اسرار نے فائرنگ کر کے قتل کیا اور گھر والے اس کی لاش کو واردات کا بہانہ کرکے ہسپتال لے گئے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

JD Vance and Netan yahu JD Vance and Netan yahu
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ایران جنگ آسان بتا کر ٹرمپ کو اس میں شامل کروانے پر جی ڈی وینس نے نیتن یاہو کو جھاڑ پلادی: برطانوی میڈیا

لندن (صدائے سچ نیوز) برطانوی میڈیا کے مطابق پیر کے روز امریکی نائب صدرجی ڈی وینس کی اسرائیلی وزیر اعظم...

اوورسیز پاکستانیز13 گھنٹے ago

گلاسگو میں پی ٹی آئی ویسٹ آف سکاٹ لینڈ کے زیر اہتمام پروقار عشائیہ، ڈاکٹر عباس شاہ کو ہیلتھ ایمبیسڈر اعزاز پر مبارکباد

گلاسگو (صدائے سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف ویسٹ آف سکاٹ لینڈ برطانیہ کے سیکرٹری اطلاعات راجہ شاہد کیانی کے زیر...

strikes-on-iran strikes-on-iran
تازہ ترین16 گھنٹے ago

ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے جاری، اصفہان میں 26 افراد جاں بحق، 7 بچے اور 7 خواتین شامل

اصفہان (صداۓ سچ نیوز) ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کے حملے جاری ہیں، اصفہان میں رہائشی عمارتوں پر بمباری...

imran-khan-bushra-bibi imran-khan-bushra-bibi
پاکستان22 گھنٹے ago

کیس 190ملین پاؤنڈ میں سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ...

lpg-price lpg-price
پاکستان22 گھنٹے ago

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی؛ ایل پی جی گیس کی قیمت 400 روپے ہوگئی

ملتان (صداۓ سچ نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایل پی جی گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا،ملتان میں پچاس روپے...

world-bank world-bank
پاکستان22 گھنٹے ago

پاکستان کو عالمی بینک سے 10 ارب 70 کروڑ روپے کا نیا قرضہ ملنے کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کوعالمی بینک سے 10 ارب 70 کروڑ روپےکانیا قرضہ ملنے کا امکان ہے،رقم توانائی...

israeli-forces israeli-forces
تازہ ترین23 گھنٹے ago

اسرائیلی فوج میں اہلکاروں کی شدید کمی،آرمی چیف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج میں اہلکاروں کی شدید کمی کا سامنا،آرمی چیف نے خطرے کی گھنٹی بجا...

dollar dollar
تازہ ترین23 گھنٹے ago

امریکی ڈالروں پر سیکریٹری خزانہ کے علاوہ اب صدر ٹرمپ کے بھی دستخط ہوں گے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ خزانہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط والےکرنسی نوٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا،100 ڈالر...

us-army us-army
تازہ ترین23 گھنٹے ago

امریکی فوج کو افرادی قوت کی کمی کا سامنا،کمی پوری کرنے کیلئے عمر کی حد بڑھانے کا فیصلہ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج کو افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے،کمی پوری کرنے کیلئے بھرتی کیلئے زیادہ...

iran-united-states iran-united-states
تازہ ترین23 گھنٹے ago

ایران نے پندرہ نکاتی امریکی تجاویز کا باضابطہ جواب بھجوا دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے جنگ بندی کیلئے امریکہ کی جانب سے بھیجی گئی 15  تجاویز پر مشتمل مسودے...

Trending