Connect with us

تازہ ترین

پیوٹن نے یوکرین سے جنگ ختم کرنے کا اشارہ کیوں دیا؟

putin

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اشارہ دیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ اپنے اختتام کے قریب پہنچ سکتی ہے۔

الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق روس کے فتحِ یوم کی تقریبات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر پیوٹن نے کہا کہ ہم یوکرینی صدر وولودیمیر زیلینسکی سے ماسکو یا کسی غیر جانبدار ملک میں براہِ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔

جنگ کا حتمی خاتمہ مذاکرات کے بعد ہونا چاہیے نہ کہ مذاکرات خود آخری مرحلہ ہوں۔ 

اُنہوں نے مغربی ممالک سے متعلق دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ یہ ممالک یوکرین کو فوجی مدد فراہم کر کے جنگ کو طول دے رہے ہیں۔

واضح رہے کہ روس اور یوکرین اس وقت 3 روزہ امریکی حمایت یافتہ جنگ بندی پر عمل کر رہے ہیں جبکہ قیدیوں کے تبادلے پر بھی بات چیت جاری ہے۔

الجزیرہ کے مطابق جنگ بندی کے باوجود محاذوں پر جھڑپیں جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں تقریباً 150 لڑائیوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

پیوٹن نے کہا ہے کہ مغربی ممالک روس کو شکست دینا چاہتے تھے لیکن ان کی کوششیں ناکام رہیں۔

اُنہوں نے ایک بار پھر نیٹو کی توسیع کو روس کے لیے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

russian foreign minister russian foreign minister
تازہ ترین27 منٹس ago

امریکا ایران کشیدگی کا منصفانہ حل ناگزیر ہے، روس

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے منصفانہ حل پر زور...

iranus iranus
تازہ ترین37 منٹس ago

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی، تصادم سے بچنے کیلئے حملوں میں وقفہ

امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔ تصادم سے بچنے کیلئے حملوں میں وقفہ کیا...

trump-netanyahu trump-netanyahu
تازہ ترین49 منٹس ago

اسرائیلی وزیراعظم اور امریکی صدر کے درمیان رابطہ، مختلف محاذوں پر رابطہ اور ہم آہنگی جاری رکھنے پر اتفاق

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا،...

Mubashir Hassan and Raeesa Adil Mubashir Hassan and Raeesa Adil
ایکسکلوسِو12 گھنٹے ago

رئیسہ عادل نئی پرنسپل انفارمیشن آفیسر، مبشر حسن ڈی جی ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ تعینات

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز) وفاقی حکومت نے انفار میشن گروپ کے گریڈ 20کے افسران رئیسہ عادل کو پرنسپل انفارمیشن آفیسر...

fgeha meeting fgeha meeting
پاکستان14 گھنٹے ago

فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی میں آکشن کمیٹی کا اجلاس، سیکٹر G-13 اور G-14 کے کمرشل پلاٹس کی نیلامی کے امور پر غور

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاؤسنگ اتھارٹی (FGEHA) میں آکشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا،...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین15 گھنٹے ago

امریکی مہم جوئی سے آبنائے ہرمز سے فائدہ اٹھانے والے ممالک کے مفادات متاثر ہوں گے، ایران

ایران (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ ایرانی افواج نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول قائم کر...

Pakistan-Navy Pakistan-Navy
پاکستان15 گھنٹے ago

پاک بحریہ نے اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کارگو کشتی کے عملے کو بچالیا

اورماڑہ (صداۓ سچ نیوز) پاک بحریہ اور پی ایم ایس اے نے 24 گھنٹوں میں دوسرے کامیاب ریسکیو آپریشن میں...

centcom centcom
تازہ ترین15 گھنٹے ago

دو روز میں ایرانی اہداف پر 170 حملے کیے، ساحل کے نزدیک اہداف کو نشانہ بنایا، امریکی سینٹکام

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے کہا ہے کہ امریکی فوج نے دو روز میں ایرانی اہداف...

aircraft aircraft
تازہ ترین1 دن ago

شہید ایرانی سپریم لیڈر اور ان کےاہل خانہ کے جسد خاکی لےکر طیارہ نجف ائیرپورٹ سے مشہد کیلئے روانہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق شہید ایرانی سپریم لیڈر اور ان کے اہل خانہ کے جسد...

us-iran us-iran
تازہ ترین1 دن ago

آؤ ہم تمہارا انتظار کر رہے ہیں، وعدہ کرتے ہیں کہ کوئی امریکی فوجی زندہ واپس نہیں جاسکے گا، ایران کی سخت وارننگ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ آؤ ہم تمہارا...

Trending