تازہ ترین
نیا تنازع ہوا تو صبر نہیں کریں گے، بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو گیدڑ بھبکیاں
نئی دہلی (صدائے سچ نیوز) بھارتی فوج کے سربراہ جنرل اپیندرا دویدی نے پاکستان کو گیدڑ بھبھکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مستقبل میں کوئی نیا تنازعہ ہوا تو بھارت وہ صبر اور تحمل نہیں دکھائے گا جو “آپریشن سندور” کے دوران دکھایا گیا تھا۔
معرکۂ حق میں شکست کے بعد بھارتی سیاسی اور عسکری قیادت اپنی عوام کو مطمئن کرنے کے لیے ایک بار پھر گیدڑ بھبکیوں پر اُتر آئی ہے۔ “آپریشن سندور” میں منہ کی کھانے کے بعد بھارت نہ صرف عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا کر رہا ہے بلکہ شدید بوکھلاہٹ کا شکار بھی ہے۔
سرگنگا نگر میں فوجی اہلکاروں سے خطاب کرتے ہوئے جنرل دویدی کا کہنا تھا کہ پاکستان کو بھارت کے عزم کو آزمانے کی غلطی نہیں کرنی چاہیے اور فوری طور پر دہشت گردی کی سرپرستی ختم کرنی ہوگی۔
انہوں نے خبردار کیا کہ اگلی بار بھارت ضبط نہیں کرے گا، کارروائی ایسی ہوگی کہ پاکستان کو سوچنا پڑے گا کہ وہ دنیا کا حصہ بنے رہنا چاہتا ہے یا نہیں۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

