تازہ ترین
یمنی فورسز کی پسپائی، حوثیوں نے باب المندب پر کنٹرول حاصل کرلیا
صنعاء (صداۓ سچ نیوز) ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کو اس اہم بحری راستے پر مزید اثر و رسوخ حاصل ہوگیا ہے۔
ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں کو اس اہم بحری راستے پر مزید اثر و رسوخ حاصل ہوگیا ہے۔
خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یمنی حکومتی فورسز نے اعلان کیا کہ وہ صوبہ تعز کے مغرب میں واقع ذباب ایئرپورٹ اور باب المندب کے ساحلی علاقے سے اپنی فوجیں واپس بلا رہی ہیں۔
اس اقدام کو حوثیوں کے خلاف سعودی حمایت یافتہ فوجی مہم کے لیے ایک بڑا دھچکا قرار دیا جارہا ہے۔
یمن کی جنوبی مسلح افواج کے مطابق فوجی دستوں کی واپسی کا فیصلہ عارضی دارالحکومت عدن اور اس کے پڑوسی صوبوں کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔
فوجی بیان میں کہا گیا کہ موجودہ خطرات سے نمٹنے، کمزور محاذوں کو مضبوط بنانے اور اہم علاقوں کی حفاظت کے لیے فوجی دستوں کو دوبارہ تعینات کیا جارہا ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

