Connect with us

پاکستان

ڈسٹرکٹ تلہ گنگ کے لیے ۔2026 ان شا اللہ تعلیمی انقلاب کا سال ہو گا

CEO District Education Officer Talagang

تلہ گنگ (صدائے سچ نیوز ) ڈسٹرکٹ اتھارٹی تلہ گنگ چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی تلہ گنگ نے سکولز لیول پر آرٹس اینڈ کیلی گرافی کے مقابلوں کا اعلان کر دیا۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی تلہ گنگ کے سربراہ اور سی او محمد عیسیٰ لالی نے سکولز میں آرٹ کمپیٹیشن کے انعقاد
کا اعلان کردیا جسکا مقصد بچوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ صحت مند سرگرمیوں میں مصروف کرنا ہے ان کا کہنا تھا کہ ہمارا ویژن نئی نسل کو پڑھانا نہیں سکھانا ہے۔ جب تک تلہ گنگ موجود ہوں طلبا و اساتذہ کی بہتری کے لیے ہنگامی اقدامات یقینی بناؤں گا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھاکہ کئی تعلیمی و ہم نصابی منصوبے زیر تکمیل ہیں ۔

2026 ان شا اللہ تلہ گنگ میں تعلیمی انقلاب کا سال ہو گا۔ اساتذہ کو جدید طریقہ تدریس کی ٹریننگ دینا اور بچوں کو سیکھنے کی بنیاد پر پڑھانا اولین ترجیح ہے۔ امتحانی نتائج آئندہ میرٹ کی بنیاد پر ہوں گے۔ کارکردگی کی بنیاد پر اساتذہ کو سہولیات ملیں گی۔

چیف ایگزیکٹو آفیسر ، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی تلہ گنگ محمد عیسیٰ لالی کے مطابق سرکاری و پرائیویٹ سکولز میں آرٹس اینڈ کرافٹ مقابلے کا اعلان تمام بچوں کو یکساں مواقع مہیا کرنا ہے ۔ مقابلے میں شمولیت کے لیے طلباء و سکولز کو گائیڈ لائن بھی جاری کر دی گئیں۔

اورتمام گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکول پہلے زونل سطح پر حصہ لیں گے. زونز ہر لیول سطح میں پہلی تین پوزیشن حاصل کرنے والے فن پارے ضلعی سطح کے مقابلہ کیلیے بھیجیں گے۔

تمام گورنمنٹ اور پرائیویٹ سکول اس آرٹ گیلری میں حصہ لیں گے. مقابلے کے قواعد و ضوابط درج زیل ہیں
ہر کیٹیگری (ڈرائنگ, سکیچنگ, کیلیگرافی, میپنگ) میں ایک طالب علم کو دو فن پارے بنانے کی اجازت ہو گی. اس طرح ایک سکول ہر لیول کے 8 فن پارے زونل لیول پرل لا سکتا ہںے۔

.میپنگ (نقشہ نویسی) میں ضلع تلہ گنگ کا نقشہ, ڈویژن, صوبے, ملک اور دنیا کے نقشے بنائے جا سکتے ہیں

پورٹریٹ اور آرٹ ورک کیلیے کاغذ یا کینوس کا استعمال کیا جا سکتا ہںے. لیکن اس کا سائز کم از کم ایک چارٹ جتنا ہونا چاہییے.
تمام آرٹ ورک طلباء خود بنائیں۔

آرٹ ورک کیلیے طلباء کوئی بھی کلرز استعمال کر سکتے ہیں.۔۔
تمام سکولز کو آگاہ کر دیا گیا ہے وہ آپنے بچوں کو تیاری کرائیں مقابلوں کے شیڈول کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Saudi flag Saudi flag
تازہ ترین12 منٹس ago

سعودی عرب نے میزائل،ڈرون گرنے کے مقامات کی تصاویر، ویڈیوز بنانے اور شائع کرنے پر پابندی لگادی

ریاض (صدائے سچ نیوز)سعودی وزارت داخلہ نے حملوں کے مقامات کو رپورٹ کرنے پرپابندی لگا دی۔ سعودی وزارت داخلہ کا...

impact site of cluster impact site of cluster
تازہ ترین22 منٹس ago

ایران نے اسرائیل پر کلسٹر بموں کی بارش کردی، کویت میں امریکا کے 6 بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران نے اسرائیل پر کلسٹر بموں کی بارش کردی جبکہ کویت میں امریکا کے 6 بحری...

JD Vance and Netan yahu JD Vance and Netan yahu
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ایران جنگ آسان بتا کر ٹرمپ کو اس میں شامل کروانے پر جی ڈی وینس نے نیتن یاہو کو جھاڑ پلادی: برطانوی میڈیا

لندن (صدائے سچ نیوز) برطانوی میڈیا کے مطابق پیر کے روز امریکی نائب صدرجی ڈی وینس کی اسرائیلی وزیر اعظم...

اوورسیز پاکستانیز14 گھنٹے ago

گلاسگو میں پی ٹی آئی ویسٹ آف سکاٹ لینڈ کے زیر اہتمام پروقار عشائیہ، ڈاکٹر عباس شاہ کو ہیلتھ ایمبیسڈر اعزاز پر مبارکباد

گلاسگو (صدائے سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف ویسٹ آف سکاٹ لینڈ برطانیہ کے سیکرٹری اطلاعات راجہ شاہد کیانی کے زیر...

strikes-on-iran strikes-on-iran
تازہ ترین16 گھنٹے ago

ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملے جاری، اصفہان میں 26 افراد جاں بحق، 7 بچے اور 7 خواتین شامل

اصفہان (صداۓ سچ نیوز) ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کے حملے جاری ہیں، اصفہان میں رہائشی عمارتوں پر بمباری...

imran-khan-bushra-bibi imran-khan-bushra-bibi
پاکستان23 گھنٹے ago

کیس 190ملین پاؤنڈ میں سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لئے مقرر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ...

lpg-price lpg-price
پاکستان23 گھنٹے ago

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی؛ ایل پی جی گیس کی قیمت 400 روپے ہوگئی

ملتان (صداۓ سچ نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی ایل پی جی گیس کا بحران شدت اختیار کرگیا،ملتان میں پچاس روپے...

world-bank world-bank
پاکستان23 گھنٹے ago

پاکستان کو عالمی بینک سے 10 ارب 70 کروڑ روپے کا نیا قرضہ ملنے کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کوعالمی بینک سے 10 ارب 70 کروڑ روپےکانیا قرضہ ملنے کا امکان ہے،رقم توانائی...

israeli-forces israeli-forces
تازہ ترین23 گھنٹے ago

اسرائیلی فوج میں اہلکاروں کی شدید کمی،آرمی چیف نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج میں اہلکاروں کی شدید کمی کا سامنا،آرمی چیف نے خطرے کی گھنٹی بجا...

dollar dollar
تازہ ترین23 گھنٹے ago

امریکی ڈالروں پر سیکریٹری خزانہ کے علاوہ اب صدر ٹرمپ کے بھی دستخط ہوں گے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ خزانہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخط والےکرنسی نوٹ جاری کرنے کا اعلان کردیا،100 ڈالر...

Trending