تازہ ترین
امریکا کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں، 8 آئل ٹینکرز اور 10 شخصیات نشانہ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے ایران سے متعلق پابندیوں کے ایک نئے مرحلے کا اعلان کردیا۔
امریکی وزارتِ خزانہ کی ویب سائٹ پر جاری کردہ نوٹس کے مطابق نئی پابندیاں 8 تیل بردار جہازوں اور 10 مختلف اداروں پر لگائی گئی ہیں۔
یہ پابندیاں ان حالیہ اقدامات کا سلسلہ ہیں جو واشنگٹن کی جانب سے ایران کی تیل کی تجارت اور اس کے ’شیڈو فلیٹ‘ پر لگاتار عائد کیے جا رہے ہیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کا موقف ہے کہ ان اقدامات کا مقصد تہران کے اس ریونیو اور آمدنی پر روک لگانا ہے جو، اس کے بقول، ایرانی ہتھیاروں کے پروگرامز اور علاقائی اتحادیوں کی مالی اعانت کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
امریکی اقدام ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی رہنے کے بعد دوبارہ شدید کشیدگی پائی جارہی ہے، جہاں امریکا اور ایران کی جانب سے ایک دوسرے پر حملے کیے جارہے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

