تازہ ترین
حوثی باب المندب میں جہازوں پر ٹیکس کا نظام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، یمنی وزیر اطلاعات
صنعاء (صداۓ سچ نیوز) یمن کے وزیر اطلاعات معمر الاریانی نے کہا ہے کہ حوثی اکثریتی تنظیم کا باب المندب میں ٹول ٹیکس لینے کا منصوبہ ہے۔
عدن میں فرانسیسی خبر ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے یمنی وزیر اطلاعات نے دعویٰ کیا کہ حوثی باب المندب میں جہازوں پر ٹیکس کا نظام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
یمنی وزیر اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ مصدقہ انٹیلی جنس کے مطابق ایرانی پاسداران حوثیوں کی مدد کر رہے ہیں۔ حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ کی یہ کوشش خطرناک پیش رفت ہے۔
یمنی وزیر اطلاعات کے مطابق حوثی باب المندب کو دہشت گرد سرگرمیوں کی مالی معاونت کا ذریعہ بنانا چاہتے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

