Connect with us

تازہ ترین

ایل اے 27 مظفرآباد ون پر ن لیگ، ایل اے 28 مظفر آباد 2 پر پیپلز پارٹی کامیاب

pml-n-and-ppp

مظفر آباد (صداۓ سچ نیوز) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دوسرے مرحلے کے انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ایل اے 27 مظفر آباد ون پر مسلم لیگ ن کی امیدوار نورین عارف جبکہ ایل اے 28 پر پیپلز پارٹی کے امیدوار بازل علی نقوی نے بازی مار لی۔

مظفر آباد ڈویژن کے حلقہ ایل اے 27 مظفر آباد ون اور ایل اے 28 مظفر آباد ٹو کے 57 پولنگ اسٹیشنز پر 2 اگست کو موسم اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پولنگ ملتوی کی گئی تھی۔

حلقہ ایل اے 27 مظفر آباد 1 کے تمام 197 پولنگ اسٹیشنز کے مکمل غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم ليگ ن کی نورین عارف 18919 ووٹ لے کر کامیاب ہوئیں جبکہ استحکامِ پاکستان پارٹی کے سردار تبارک علی 18621 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

علاوہ ازیں حلقہ ایل اے 28 مظفر آباد 2 کے تمام 174 پولنگ اسٹیشنز کے مکمل غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے بازل علی نقوی 28170 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ ن لیگ کے چوہدری شہزاد 26864 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

مظفر آباد ڈویژن میں 21 حلقوں کے انتخابات میں مسلم لیگ ن 15 نشستوں کے ساتھ سرِفہرست ہے جبکہ پیپلز پارٹی کو 6 نشستیں ملی ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

hafiz-naeem hafiz-naeem
پاکستان52 منٹس ago

جماعت اسلامی کے لانگ مارچ کا اسلام آباد پہنچنے سے پہلے ہی بریک تھرو کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) جماعت اسلامی اور حکومت میں پانچویں مذاکرات دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے...

pak bahria pak bahria
پاکستان54 منٹس ago

پاک بحریہ کے سربراہ کا میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کے دوران پاک بحریہ کی تنصیبات کا دورہ

چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے میری ٹائم مشق سی اسپارک 2026 کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے...

rana-sanaullah rana-sanaullah
پاکستان1 گھنٹہ ago

سیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ کی کال، جو نہیں سمجھے گاوہ سمجھا دیا جائے گا،رانا ثنااللہ

اسلام اباد (صداۓ سچ نیوز) مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی نے ہر فرد...

Trump Trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق بہت بڑی چیزیں ہونے والی ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مستقبل قریب میں امریکا ایران جنگ سے متعلق...

Hangu Clash Hangu Clash
پاکستان2 گھنٹے ago

ہنگو میں سیکیورٹی فوسز سے مقابلہ، فتنہ الخواج کے 8 دہشت گرد ہلاک، 6 جوان شہید، آئی ایس پی آر

ہنگو (صداۓ سچ نیوز) ہنگو میں سیکیورٹی فورسز اور فتنہ الخوارج کے مقابلے میں 8 دہشت گرد ہلاک اور فورسز...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
پاکستان2 گھنٹے ago

دشمن امن کی پیشکش کرے تو اسے رد نہیں کرنا چاہیے، مسعود پزشکیان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہمیں دشمن کی چالوں سے ہوشیار رہنا ہونا...

nasir abbas nasir abbas
پاکستان10 گھنٹے ago

پنجاب کا تعلیمی بحران، کٹہرے میں کون؟

آئینۂ فکر تحریر: ناصرعباسپنجاب میں نویں جماعت کے حالیہ امتحانات کے نتائج نے نہ صرف صوبے بلکہ پورے ملک کے...

trump-gaza-deal-hamas-israel trump-gaza-deal-hamas-israel
تازہ ترین10 گھنٹے ago

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اے آئی فورس بنانے کا اعلان

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت کے شعبے میں تیزی سے ترقی کے لیے اے...

Electricity Buying and Selling Electricity Buying and Selling
پاکستان11 گھنٹے ago

حکومت کا بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر ہونے کا اعلان، صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت آج سے بجلی...

Drone Attack on Russia Drone Attack on Russia
تازہ ترین11 گھنٹے ago

یوکرین نے روس پر 1600 سے زائد ڈرونز داغ دیے

ماسکو (صداۓ سچ نیوز) روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی جانب سے کیے گئے بڑے ڈرون حملے...

Trending