تازہ ترین
ایران کا مذاکراتی عمل میں فلسطینی رہنماؤں کےفیصلوں کی حمایت کا اعلان
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران نے مذاکراتی عمل میں فلسطینی رہنماؤں کےفیصلوں کی حمایت کا اعلان کردیا، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو میں کہا کہ ایران مذاکراتی عمل میں فلسطینی رہنماؤں کی طرف سے کیے جانے والے کسی بھی اقدام یا فیصلے کی حمایت کرے گا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پچھلے ہفتے کہا تھاکہ حماس نے امن بورڈ کے علاوہ مصر، قطر اور ترکیے کے ساتھ مذاکرات کے بعد ہتھیار ڈالنے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔
واضح رہے کہ اسرائیل کا مؤقف ہے کہ وہ حماس کے غیر مسلح ہونے تک غزہ سے پیچھے نہیں ہٹے گا، جبکہ حماس کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیلی فورسز کے پیچھے ہٹنے تک ہتھیار نہیں ڈالے گا۔ منگل کو اپنے بیان میں اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ انہیں ٹرمپ کا غزہ پر منصوبہ قبول نہیں ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

